برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے560روپے ہو گئی ہے ۔

جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں