حکومت کا توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ

اسلام آباد حکومت نے توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ چند روز میں پیش کیا جائے گا۔

توہین پارلیمنٹ بل لانے کا فیصلہ قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں کیا گیا ہے۔

اس حوالے  حکمران اتحاد پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں نے توہین پارلیمنٹ بل پر اتفاق کیا ہے۔

قومی اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین قاسم نون نے اس ضمن میں کہا ہے کہ توہین پارلیمنٹ کا قانون وقت کی ضرورت ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں