’’میں ‘‘ کا لفظ استعمال نہ کریں، چیف جسٹس کا وکیل خواجہ صاحب سے مکالمہ

اسلام آباد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے وکیل کوبار بار میں کالفظ استعمال کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ خواجہ صاحب آپ باربار ’’میں‘‘ کا لفظ کیوں استعمال کر رہے، آپ درخواست گزار ہیں اور دیگر لوگ بھی اس کیس میں فریق ہیں، کیا آپ کا اس کیس میں کوئی ذاتی مفاد ہے، خواجہ صاحب اس کیس میں عدلیہ سے جڑا کون سا عوامی مفاد ہے اس پر انھوں نے کہاکہ وہ ذاتی مفاد کے لیے عدالت نہیں آئے ہیں۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں