کیا کراچی میں مزید بارش ہوگی؟ صبح ہونے والی بارش دو ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ڈاکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے

کہ آج کراچی میں تیز ہواؤوں کے باعث بادل برسے۔

انہوں نے بتایا کہ صبح ہونے والی بارش دو ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید بارش کے حوالے سے مزید کوئی پیشگوئی نہیں ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں