190ملین پائونڈ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

190ملین پائونڈ کیس میں  چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی۔

محمد عامر نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کیلئے 3 نام پیش کردئیے

احتساب عدالت نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہی رہیں گے۔

یاد رہے اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت فوری روکنے کا حکم دیا ہے۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ، درہم اور پائونڈ مزید مہنگا

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر اسٹے آرڈر جاری کرتے ہوئے جیل ٹرائل پر مبنی تمام ریکارڈ جمعرات کو طلب کر لیا۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں