وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کو داخلہ امور کاقلمدان مل گیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک  کو داخلہ امور کاقلمدان دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کے دستخط سے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کے مطابق جواد سہراب ملک وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ مقرر کردئیے گئے  ہیں ، یہ احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہونگے۔

یاد رہے کہ جواد سہراب ملک کو 2 فروری 2023 کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی مقرر کیا گیا تھا۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں