کراچی گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت12ڈالرز اضافہ سی1972ڈالرز فی اونس کی سطح پر رہی۔
عالمی منڈی میںسونے کے نرخوںمیں اضافہ کے باوجود مقامی مارکیٹ میںسونے کی فی تولہ قیمت2400روپے کمی سے 2لاکھ22ہزار100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت2058روپے کمی سے 1لاکھ90ہزار415روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت2750روپے کی سطح پر مستحکم رہی