قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر قوانین پاس ہو رہے ہیں؟سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے  2 دن میں 54 بل پاس پر ہونے پر حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ 

سراج الحق نے کہا ہےکہ قومی اسمبلی سے2دنوں میں54بل پاس ہو ئے،یہ اسمبلی ہےیاکارخانہ؟حکمران جوقوانین بنارہے،وہ انہی کےہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنائیں گے، قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر قوانین پاس ہو رہے ہیں؟ ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں کالےدھن کوسفیدکرنےکیلئے25یونیورسٹیوں کی منظوری دیدی گئی، نوجوان نسل کو سازش کے تحت تباہ کیا جا رہا ہے،

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں