اگست 30, 2023August 30, 2023 0 تبصرے برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے اضافہ شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے560روپے ہو گئی ہے ۔ جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت299روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Spread the love