یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی لگادی کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا

کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا، جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی عائد کردی۔

پاکستانی تازہ فروزن گوشت کے برآمد کنندگان کے لیے بری خبر ہے، کیوں کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمدپر پابندی لگادی ہے۔

کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا، کمپنی کی نااہلی کی سزا پورے تازہ گوشت سیکٹر کو بھگتنا پڑ رہی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لگائی گئی پابندی کا اطلاق 10اکتوبر سے ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے سمندری راستے ماہانہ 12 ملین ڈالر کا تازہ گوشت برآمد کیا جاتا ہے۔

Spread the love

اپنا تبصرہ بھیجیں