قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابر اعظم کی جانب سے کپتانی چھوڑنے پر کہا ہے کہ’’بابراعظم دلوں کے کپتان ہیں‘‘
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر محمد رضوان نے کہا کہ آپ یقینی طور پر پاکستان کے عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔
ایک روزہ عالمی کپ کا ایونٹ طویل ، پچ کی تبدیلی معمول کی بات ہے، آئی سی سی
آپ کی ایمانداری، محبت، دیانت، خیالات، اور بطور کپتان پاکستان کے لیے کوششیں قابل توجہ ہیں۔ آپ پاکستان کے لیے چمکتے رہیں، آمین۔
دوسری جانب پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی ٰمنظور کر لیا،
پی سی بی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا کہا تھا،بابر اعظم کو بطور ٹیسٹ کپتان برقرار رہنے پر زور دیا۔
پی ایس ایل ایڈیشن 9 پاکستان میں ہی کرائیں ، فرنچائزز
بابر اعظم کو صرف ایک فارمیٹ پر فوکس کرنے پر اصرار کیا،بابر اعظم نے اپنی فیملی سے مشورہ کرنے کے بعد کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا،بابر اعظم کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔
Kaptaaana, aap Dilo k Kaptaan ho. You are definitely one of the greatest batsmen Pakistan has ever seen.
Your honesty, love, integrity, thoughts, and efforts for Pakistan as the captain are the things to look up to. May you continue to shine for Pakistan, Ameen. @babarazam258 🇵🇰 https://t.co/FuZOdyBR6U
— Muhammad Rizwan (@iMRizwanPak) November 15, 2023