خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کا پُرامن انعقاد کیا گیا۔
عام انتخابات میں مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی دو سو چونسٹھ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی پانچ سو اکیانوے نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ذیل میں پیش کیے جارہے ہیں۔
بٹ گرام میں پی کے35 کے غیرسرکاری و غیرحتمی مکمل نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار تاج محمد 21566 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ جے یو آئی کے ولی محمد 15182 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
مردان میں پی کے 61 کے 92 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار احتشام خان ایڈووکیٹ46591 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ ن لیگ کے جمشید خان مہمند 7976ووٹ لےکر پیچھے ہیں۔
پی کے20 باجوڑ کے 28 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حمتی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارانور زیب خان 4021 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جماعت اسلامی کےمولاناوحید گل2360ووٹ لے کرپیچھے ہیں۔
پی کے83 پشاورکے18پولنگ اسٹیشنزکےغیر حمتی نتائج کے مطابق اے این پی کی ثمر ہارون بلور4182ووٹ لےکرآگے ہیں۔ جب کہ آزاد امیدوار مینا خان 3578 ووٹ لے کرپیچھے ہیں۔
پی کے46 ہری پورکے87 پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی نتائج بھی آگئے۔ جس کے مطابق آزادامیدواراکبر ایوب خان 36555 ووٹ لےکرآگے ہیں جب کہ ایک اور آزاد امیدوار قاضی محمد اسد خان12193لےکر پیچھے ہیں۔
پی کے26 بونیرکے17پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ بھی سامنےآگیا۔ آزاد امیدوار سید فخر جہان4ہزار395ووٹ لےکرآگے ہیں۔ جماعت اسلامی امیدوارناصرعلی1891ووٹ لے کرپیچھے ہیں۔
پی کے 54 مردان کے42 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی نتائج کے تحت آزادامیدوارزرشاد خان 14791 ووٹ لےکرآگے ہیں۔ اےاین پی کےگوہرعلی شاہ باچا5702ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
پی کے52 صوابی کے10پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فیصل خان ترکئی1035ووٹ لےکرآگے ۔ اےاین پی کےاعجاز توصیف 553ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
ڈی آئی خان میں پی کے 112 کے40 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی نتائج کے تحت آزاد امیدوارعلی امین گنڈاپور3987 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ پیپلزپارٹی کےاحمد کریم کنڈی3894 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
پی کے43 ایبٹ آباد کے 24 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار رجب علی عباسی3599ووٹ لےکرآگے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سردار خالد 2786 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
پی کے55 مردان کے 15پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار طفیل انجم 5207 ووٹ لےکرآگے ہیں۔ جےیوآئی کے امیدوارعدنان خان2709ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
پی کے 85 نوشہرہ کے5 پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار زرعالم خان 1217 ووٹ لےکرآگے۔ جےیوآئی ف کےمفتی حاکم علی حقانی746ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
پی کے23ملاکنڈکے16پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے تحت آزادامیدوار شکیل احمدخان ایڈووکیٹ5198ووٹ لےکرآگے۔ پی پی کے محمد ہمایوں خان2832ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
سوات میں پی کے6 کے15پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فضل حکیم 3507 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ ن لیگ کےامیدوارارشادعلی1110ووٹ کےکرپیچھے ہیں۔
سوات: پی کے9 کے 8 پولنگ اسٹیشنز کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ آگیا۔ آزاد امیدوار سلطان روم خان1803 ووٹ لےکرآگے ہیں۔ پی ٹی آئی پی کے محب اللہ خان 1762ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
سوات: پی کے10کے5پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے تحت آزاد امیدوار محمودخان 939ووٹ لےکرآگے ہیں۔ جب کہ ایک اور آزاد امیدوار نعیم خان 689 ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
کوہاٹ میں پی کے92 کے5پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوارشفیع جان1500ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جےیوآئی کےجوہرمحمد خان221ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
ہنگو میں پی کے93 کے9 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوارشاہ تراب خان 991ووٹ لےکرآگے ہیں۔ جےیوآئی کےمولوی تحسین اللہ 692ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
ڈی آئی خان میں پی کے 115کے15پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےاحسان خان میاں خیل2356ووٹ لےکرآگے ہیں۔ ٹی ایل پی کےمحمد فرید 2287 ووٹ لے کرپیچھے ہیں۔
ایبٹ آباد میں پی کے 44 کے 13پولنگ اسٹیشن کےغیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے تحت ن لیگ کےاورنگزیب 1234ووٹ لےکرآگے ہیں۔ آزاد امیدوارافتخار خان 890 ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔
چارسدہ میں پی کے65 کے پولنگ اسٹیشن نمبر379 کا غیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا۔ آزاد امیدوار فضل شکور خان314ووٹ لےکرآگے ہیں۔ این اے پی کے شہزاد الدین 188ووٹ لےکر پیچھے ہیں۔
پی کے 8 سوات،اخوندکلےپولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار حمید الرحمان 253 ووٹ لےکرآگے ہیں۔ اے این پی کے افتخاراحمد 82 ووٹ لے کرپیچھے ہیں۔