ایکس کی حریف ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین ایک ہفتے میں 7 لاکھ بڑھ گئے

امریکی شہری ایلون مسک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس سے جان چھڑانے لگے ایکس کی حریف ایپلی کیشن ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین میں ایک ہفتے کے دوران 7 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ’بلیو اسکائی‘ کے موجودہ صارفین کی تعداد بڑھ کر اب 14.5 ملین ہوچکی ہے، صارفین میں سے مزید پڑھیں

قرض جاں ‘ ہم ٹی وی کا نیا دھماکہ

کچھ ڈرامے اپنی کہانیوں اور کچھ اپنے اداکاروں کی جان دار اداکاری کی وجہ سے کامیابی کی سند حاصل کرتے ہیں جبکہ بعض ڈرامے اداکاری ‘ کہانی ‘ عکاسی کا زبردست امتزاج ہوتے ہیں جیسا کہ حال میں ختم ہونے والا ڈرامہ “زرد پتوں کا بن”جس میں سجل اور حمزہ سہیل سمیت پوری کاسٹ کی مزید پڑھیں

’جھگڑا ہمارا ذاتی معاملہ ہے‘، اہلیہ پر تشدد کے بعد نرگس کے شوہر کا بیان سامنے آگیا

ماجد بشیر کی گرفتاری تاحال عمل میں نہیں آسکی پاکستان کی نامور اداکارہ غزالہ ادریس المعروف نرگس پر شوہر کی جانب سے تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ان کے شوہر ماجد بشیر کا بیان سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں اسٹیج اداکارہ نرگس کے شوہر ماجد بشیر کا مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر فحش اور توہین مذہب مواد اپ لوڈ کرنے سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی۔ پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق 2020 سے اب تک ایک لاکھ 14 ہزار 15 غیر اخلاقی ویڈیوز ٹک ٹاک مزید پڑھیں

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان ویمنز ٹیم کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔ بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 106 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ بھارت کی طرف سے شیفالی ورما 32 اور جمیما مزید پڑھیں

پاکستان کو پہلی بار کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو پہلی مرتبہ کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی ہے۔ چیئرمین سائوتھ ایشیا اتھلیٹکس اکرم ساہی  کے مطابق چیمپئن شپ 24 نومبر کو پاکستان میں منعقد ہوگی، کراس کنٹری چیمپئن شپ کے مقام کا اعلان چند روز میں کیا جائے گا۔ کراس کنٹری چیمپئن شپ کیلئے حکومت نے این او سی مزید پڑھیں

حکومت سندھ نے سیاحتی مقامات پر فلم ،ڈرامہ،برائیڈل شوٹنگ کی فیس میں کمی کردی

حکومت سندھ نے سیاحتی مقامات پر فلم ،ڈرامہ ، برائیڈل شوٹنگ ودیگر کی فیس میں کمی کردی ہے۔ ترجمان کے مطابق موہن جو دڑو لاڑکانہ، مکلی کی 2 لاکھ روپے سے فیس کم کرکے 50 ہزار روپے کردی گئی ہے، قائد اعظم ہاؤس میوزیم کی ایک لاکھ روپے سے کم کرکے فیس 30 ہزار روپے مزید پڑھیں

ایکس پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ایکس ٹوئٹر پر پابندی قومی سلامتی کی وجہ سے ہے، آزادی اظہار رائے روکنے کی کوشش نہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر پابندی غیراعلانیہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا ایپ پرپابندی عبوری مزید پڑھیں

عائشہ عمر اور شائستہ لودھی مردوں کی حمایت میں سامنے آگئیں، خواتین کو مشورہ

شائستہ لودھی نے عائشہ عمر کے پروگرام میں شرکت کی جہاں دونوں کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی پاکستان شوبز سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ عائشہ عمر اور سابقہ میزبان شائستہ لودھی نے مردوں کی حمایت میں پیغام جاری کیا ہے۔ مردوں کی آواز بنتے ہوئے ماڈل عائشہ عمر اور شائستہ لودھی نے خواتین کو مزید پڑھیں

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے ہیں۔ الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے،علالت کے باوجود چند روز قبل اپنی نئی فلم تیرے پیار نوں سلام کا آغاز کیا تھا۔ الطاف حسین نے اپنے کریئر میں 80 سے زائد فلمیں بنائیں،انہوں نے اپنے پسماندگان میں ایک بیٹا، ایک بیٹی اور مزید پڑھیں