واٹس ایپ آپ کے وائس نوٹس کو اب ٹیکسٹ میں تبدیل کرے گا اب آپ کسی کا بھیجا گیا وائس میسیج شور والی جگہ پر پڑھ بھی سکیں گے

ویسے تو واٹس ایپ میں ٹیکسٹ میسیج اور وائس میسج دونوں ہی فیچرز موجود ہیں، لیکن اب پیغام رسانی کی اس ایپلی کیشن نے ایک قدم مزید آگے بڑھتے ہوئے ”وائس تو ٹیکسٹ“ فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔ واٹس ایپ کی خبروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ”ڈبلیو اے بیٹا انفو“نے آئی او مزید پڑھیں

مودی سرکار اور ہندو ازم کے گُن گانے والی بالی وُڈ موویز کا سیلاب بی جے پی ووٹ بینک مضبوط کرنے کیلئے فلموں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے لگی

بھارت میں انتخابات نزدیک آچکے ہیں۔ ایسے میں مودی سرکار اپنا ووٹ بینک مزید مضبوط کرنے کے لیے ممبئی میں تیار کی جانے والی ہندی اور ملک بھر کی ریاستوں میں بنائی جانے ولای علاقائی زبانوں کی فلموں کو پروپیگنڈا وار میں بڑے اور کارگر ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔ برطانوی اخبار مزید پڑھیں

ٹک ٹاک ایک اور نوجوان کی جان لے گئی

خودکشی کی ٹک ٹاک بناتے ہوتے نوجوان جاں بحق ہوگیا، گھر میں کہرام مچ گیا۔  کورائی پولیس تھانہ کی حدود کچے کے علاقے گاں محمد موسی کورائی میں درخت میں تار کا پھندا لگا کر خودکشی کی ٹک ٹاک بناتے ہوئے 19 سالہ نوجوان مقصود کورائی جٹکا لگنے سے درخت سے لٹک کر جاں بحق مزید پڑھیں

عامر خان اپنی 30 سال پرانی فلم کا سکیول بنانے کو تیار مسٹر پرفیکشنسٹ نے اسکرپٹ پر کام بھی شروع کر دیا

بالی وڈ کے دو خان ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے کو تیار ہیں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ، دبنگ خان سلمان خان کے ساتھ اپنی مشہور زمانہ فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کا سیکوئل بنانے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے گزشتہ روز یعنی 14 مارچ کو اپنی سالگرہ کے موقع مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کے بارے میں بیجنگ کا موقف ‘انتہائی ستم ظریفی’ ہے، امریکی سفیر

امریکی ایوان نمائندگان نے بدھ کے روز بھاری اکثریت سے ایک ایسے بل کی منظوری دی تھی، جس کے تحت چینی ملکیت والی اس مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ایپ پر ملک گیر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔ چین نے اس بل کی منظوری پر کڑی تنقید کی ہے، جس کو اس نے واشنگٹن کی مزید پڑھیں

گوگل کا صارفین کے اکاؤنٹس محفوظ کرنے کیلئے اقدام

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹ کو سائبر حملہ آوروں سے محفوظ کرنے کے لیے نیا پاسورڈ سیکیورٹی الرٹ متعارف کرا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاسورڈ بوسٹ فارم جو کہ گوگل کے وسیع سیکیورٹی اپ گریڈ کا ایک حصہ ہے سب سے پہلے آئی فون اور کمپیوٹر صارفین کے مزید پڑھیں

اسپیس ایکس کے اسٹار شپ کی تیسری آزمائشی پرواز، خلاء میں جاتے ہی رابطہ منقطع ہوگیا اسٹار شپ دوبارہ زمین پر لینڈنگ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا۔

امریکا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ”سٹار شپ“ تیسری بار خلاء میں لانچ کردیا ہے، جس کا خلاء میں جاتے ہی رابطہ منقطع ہوگیا۔ امریکا کی وفاقی ایوی ایشن ایجنسی (ایف اے اے) کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد راکٹ جمعرات کو مزید پڑھیں

برقع پہن کر ماہرہ خان کا رکشے میں سفر معروف اداکارہ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی

معروف اداکارہ ماہرہ خان کی برقع پہن کر رکشے میں سفر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کچھ ویڈیوز شیئر کیں، جن کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ “ہماری بِلّو باجی کے ہمراہ بہاولپور مارکیٹ مزید پڑھیں

بہت جلد دوبارہ ہالی ووڈ سکرین پر نظر آؤں گی، کبری خان

اداکارہ کبری خان نے انکشاف کیا کہ وہ ہالی ووڈ کی ایک فلم میں کام کر چکی ہیں اور امید ہے کہ جلد ہی دوبار و ہالی ووڈ اسکرین پر نظر آئیں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران سوال کے جواب میں کبری خان نے انکشاف کیا کہ وہ بہت جلد دوبارہ ہالی ووڈ سکرین پر مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کے نئے پروگرام سے پیسے کمانا اب مزید آسان ٹک ٹاک کی جانب سے یہ پروگرام اگلے چند ہفتوں میں شروع کیا جائے گا

مشہور سوشل میڈیا ویڈیو پلیٹ فارم ”ٹک ٹاک“ نے صارفین کیلئے پیسے کمانے کے حوالے سے نیا اعلان کر دیا ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نیا پروگرام شروع کیا گیا ہے، جس میں اب صارفین باآسانی پیسے کما سکتے ہیں۔ کمپنی نے اس نئے پروگرام کو ”Creator Rewards“ کا نام دیا ہے، جس مزید پڑھیں