پاکستان میں وی پی این کا استعمال 6 ہزار فیصد تک بڑھ گیا ہے، پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پیلٹ فارمز بندش کی صورتحال کے پیش نظر انٹرنیٹ پرائیوسی کمپنی نے اعداد شمار جاری کردیے ہیں۔ انٹرنیٹ پرائیوسی کمپنی ”پروٹون“ (Proton) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ اُن ممالک میں فری مزید پڑھیں
زمرہ: انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
فیس بک اور انسٹا گرام کی بندش, زکربرگ کا کتنا نقصان؟ شیئرز کی قیمت میں گراوت سے دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص کےاربوں ڈالر ڈوب گئے
منگل کی شب عالمگیر سطح پر صرف ایک گھنٹے کی بندش نے دنیا کے چوتھے امیر ترین فرد مارک زکربرگ کو 3 ارب ڈالر سے محروم کردیا۔ بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس نے بتایا کہ ہائی ٹیک فرم میٹا کے فلیگ شپ پلیٹ فارمز فیس بک، انسٹا گرام اور تھریڈز کے شیئرز کی قدر میں 1.6 مزید پڑھیں
زیادہ جانور پالنے کی بجائے بچہ گود لے لیں، بشریٰ انصاری
سینئر اداکارہ بشری انصاری کا کہنا ہے کہ زیادہ تعداد میں جانور پالنے سے اچھا ہے کہ انسان یتیم بچے کی پرورش کرلے۔ حال ہی میں بشری انصاری نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ساتھی فنکاروں کا ذکر کیا جو بے اولاد ہیں یا پھر جو شادی نہیں کرنا چاہتے لیکن مزید پڑھیں
’ایکس‘ کی بحالی نئی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ پاکستان میں ایکس کی قسمت اب آنے والی انتظامیہ طے کرے گی
نگراں حکومت نے ملک میںسوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ کی بحالی کے فیصلے کو آنے والی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ویب سائٹ ”پرو پاکستانی“ نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان میں ایکس کی قسمت اب آنے والی انتظامیہ طے کرے گی۔ حکومتی ذرائع نے ویب سائٹ کو بتایا مزید پڑھیں
عربی خطاطی لباس تنازعے پر علی گل پیر کا مزاحیہ سبق ‘حلوہ دیکھ کر پاگل مت ہوں’
پاکستان معاشی، سیاسی اور سماجی طور پر اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے، ایک کے بعد ایک بری خبر آرہی ہے اور عوام اس کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ معاشی اور سیاسی تباہی تو آںکھوں کے سامنے ہی ہے، لیکن اخلاقی اور سماجی پستی کی تازہ ترین مثال اچھرہ مارکیٹ لاہور میں مزید پڑھیں
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار کا مریض بنا سکتا ہے.ماہرین کا انتباہ ٹیکنالوجی کا وسیع استعمال اوراسکرین کی لت24امراض خطرناک امراض کا سبب بن رہی ہے‘ دنیا بھر میں 366ملین افراد ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر کا شکار ہوچکے ہیں ‘ہرسال ٹیکنالوجی کے انسانی صحت پر نقصانات بڑھ رہے ہیں.دنیا کے معتبر ترین اداروں سے منسلک محققین کی رپورٹ
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دو گھنٹوں سے زیادہ اسمارٹ فون کے استعمال کی وجہ سے بالغوں میں توجہ کی کمی ہائپر ایکٹیویٹی ڈس آرڈر بڑھ رہا ہے محققین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فونز سے پیدا ہونے والے مسلسل خلفشار کی وجہ سے زیادہ بالغ افراد اس کی طرف مائل ہو سکتے ہیں، مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر پر بنی بھارتی فلم پر خلیجی ریاستوں میں پابندی عائد فلم میں اداکارہ یامی گوتم انٹیلی جنس افسر کا کردار نبھاتی دکھائی دے رہی ہیں
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کی فلم ’آرٹیکل 370‘ پر عرب ممالک میں پابندی عائد کر دی گئی ہے، اداکارہ کی فلم میں ایکشن اور تھرلر کے ساتھ ساتھ متنازع سیاسی منظر کشی کی گئی ہے۔ بالی ووڈ کی فلم ’آرٹیکل 370‘ پر سعودی عرب، متحدہ عرب، کویت، قطر، عمان سمیت بحرین میں ریلیز پر پابندی مزید پڑھیں
فلم ٹیکسالی گیٹ کی خصوصی اسکرینگ، شوبز ستاروں کی شرکت فلم پیسہ وصول ہے ، ہدایتکار ابوعلیحہ
اندرون لاہور میں فلمائی گئی تلخ حقیقت پر مبنی فلم “ ٹیکسالی گیٹ “ کی خصوصی اسکرینگ کراچی میں منعقد کی گئی۔ ابو علیحہ کی ڈائریکشن میں تیار ہونے والی فلم ’’ٹیکسالی گیٹ‘‘ سولہ فروری کو سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے تاہم کراچی میں فلم ٹیکسالی گیٹ خصوصی اسکرینگ کی گئی جہاں فلم کی کاسٹ سمیت شوبز ستاروں مزید پڑھیں
گوگل نے جی میل سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے جی میل سروس کو ختم کرنے کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جعلی ای میل کا اسکرین شاٹ پیش کیا گیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ جی میل سروس بند کی جانے مزید پڑھیں
شادی کا فوٹو شوٹ کرانے ایک اور جوڑا پولیس تھانے پہنچ گیا نئے نویلے جورے کو پولیس عملے کا سلوک اور پولیس اسٹیشن کا ماحول بھا گیا
پنجاب پولیس تھانوں کی خوبصورتی شادی شدہ جوڑے کو تھانےکھینچ لائی، نوبیا ہتا جوڑا شادی کے فوٹو شوٹ کے لیے تھانے پہنچ گیا۔ اکثر پنجاب پولیس سے متعلق منفی خبریں تو بہت سنی ہیں، تاہم پنجاب پولیس نے اس بار ایک دلچسپ وجہ کی بنا پر سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ پنجاب کے مزید پڑھیں