شاہنواز دھانی کا نیا ٹیلنٹ: ’اُٹھا لے رے بابا‘ حسن علی نے ویڈیو شیئرکیا کی ، دھانی کو آفربھی آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اپنے چُلبلے پن کے باعث تو شہرت رکھتے ہی ہیں لیکن اب ایک نیا ٹیلنٹ بھی انہیں توجہ کا مرکز بنارہا ہے۔ کرکٹر حسن علی نے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں فاسٹ بولر میوزیکل لیجنڈز عاطف اسلم اور شرلی سیتیا کا مشہورِ زمانہ مزید پڑھیں

پاکستان میں یوٹیوب پریمیئم سروس متعارف، صارفین کو 479 روپے ادا کرنا ہوں گے

اسلام آباد آن لائن ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے پاکستان میں اپنی پریمیئم سروس کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت پاکستانی صارفین کو اب ایڈ فری ویڈیوز دیکھنے، آف لائن اسٹریمنگ کرنے اور ایپ بند کرنے کے بعد بیک گراؤںڈ پلے کی سہولت میسر ہو گئی ہے۔ خلیج کے مؤقر انگریزی اخبار مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر نے اپنا نام خراب ہونے پر کمپنی کیخلاف مقدمہ کردیا مسٹر بیسٹ نے امریکی کمپنی کو اپنے نام کے برگر بیچنے کی اجازت دی تھی

معروف یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن جن کو مسٹر بیسٹ کے نام سے شہرت حاصل ہے، انہوں نے اپنی فاسٹ فوڈ چین مسٹر بیسٹ برگر پر“غیرمعیاری“ کھانے کی فروخت پرکمپنی پر مقدمہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دائر مقدمہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کمپنی نے ان کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ڈونلڈسن مزید پڑھیں

’دنیا کا خاتمہ قریب تر‘ پراسرار شخص کی ٹوئٹ نے ہنگامہ برپا کر دیا

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پراسرار شخص جس کا دعویٰ ہے کہ وہ سن 2858 سے آیا ہے نے دنیا کے جلد خاتمے کی خوفناک وارننگ جاری کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  darknesstimetravel@ کے نام سے موجود اکاونٹ سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

صنم ماروی نے تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی گلوکارہ نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح کیا تھا

معروف گلوکارہ صنم ماروی نے خلع لے کر تیسرے شوہر سے بھی علیحدگی اختیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی نے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ نکاح کیا تھا، لاہور کی مقامی عدالت نے خلع کی ڈگری 7 جولائی کو جاری کردی تھی۔ ذرائع کے مطابق صوفی گلوکارہ صنم ماروی نے اس سے مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو اب بھارتی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا یہ ڈرامہ 2019 میں ایک پاکستانی ٹی وی چینل پر نشر کیا گیاتھا

سال 2019 میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو نے مقبولیت میں اس سال کے تمام ڈراموں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک طوفان برپا کردیا تھا۔ خلیل الرحمٰن قمر کا تحریر کردہ یہ ڈرامہ اتنا مشہور ہوا ہے کہ اس کی آخری قسط ملک کے بڑے سینما گھروں میں نمائش کے لیے مزید پڑھیں

گوگل پلے نے ’’لون ایپلی کیشنز‘‘ کیخلاف نئی پالیسی جاری کردی نئے پالیسی کی بدولت حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے سے روک دیا گیا ہے

گوگل پلے نے ’’لون ایپلی کیشنز‘‘ کے خلاف نئی پالیسی جاری کردی ہے، جس کا مقصد ہے کہ ملک بھر کے صارفین کو غیر رجسٹرڈ اور جعلی ایپس سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ گوگل پلے کی پالیسی31 مئی سے نافذ ہوگئی ہے، جس کے تحت قرض دینے والی غیر بینکاری فنانس کمپنی (این بی ایف مزید پڑھیں

حروف کی حد ختم؟ ٹوئٹر پر پوری کتاب بھی بھیجنا ممکن ہو گا

واشنگٹن سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کی وجہ سے صارفین کے لیے دس ہزار سے بھی زائد حروف پر مشتمل پوسٹ شیئر کرنا ممکن ہو گا۔ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اس حوالے سے ٹوئٹ بھی کی ہے جس میں انہوں نے ایسے فیچر کی مزید پڑھیں

پیسے بنانے کے تمام حربے استعمال کرنے کے بعد بھی ٹوئٹر کا خسارہ بڑھ گیا، کمائی نصف رہ گئی مشتہرین ٹوئٹر کو اشتہار دینے سے گریزاں کیوں؟

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ اشتہارات کی آمدنی میں 50 فیصد کمی اور بھاری قرضوں کے بوجھ کی وجہ سے پلیٹ فارم خسارے کا شکار ہے۔ ایلون نے ہفتے کو ایک فالوور کے مانگے گئے کاروباری مشورے کے جواب میں لکھا، ’اس سے پہلے کہ ہم کوئی اور آسائش حاصل مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اداکاروں کو مصنوعی ذہانت کا خوف، ہڑتال جاری ہڑتال کا آغاز جمعے (14 جولائی) کو ہوا تھا

ہالی ووڈ کی تاریخ میں دوسری بار اداکار اور مصنفین ہڑتال کررہے ہیں، ہڑتال کے پیش نظر موجودہ اور مستقبل کے تمام منصوبوں کی پروڈکشن کو فی الوقت بند کردیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ فلم اسکرین رائٹرز سمیت اداکاروں کی یہ ہڑتال 60 سالوں میں پہلی بار ہورہی ہے جس کی وجہ سے خیال کیا مزید پڑھیں