سندھ حکومت میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، مکیش کمار اور بابل بھیو کی دوبارہ انٹری

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ایکسائز، نجمی عالم اور محمدعلی ملکانی سے قلمدان واپس لے لیے گئے سندھ حکومت میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی ، سینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ایکسائز ، نجمی عالم سے فشریز،لائیو اسٹاک اور محمدعلی ملکانی سے بورڈ اینڈ یونیورسٹی کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ مکیش کمار اور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا چراغ جلد بجھنے والا ہے، حافظ نعیم الرحمن

عوام ضمنی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہیں، امیرجماعت اسلامی امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی جس سطح پرپیپلز پارٹی اتر چکی ہے،واضح ہوگیا ہےکہ اس کا چراغ جلد بجھنے والا ہے۔ کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخاب میں بدترین دھاندلی پرامیر جماعت اسلامی پاکستان نے ردعمل دیتے ہوئےکہا مزید پڑھیں

کراچی میں مین لائن سے گیس چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

گیس چوری کرکے مختلف گوٹھوں کو سپلائی کی جا رہی تھی، ترجمان سوٸی سدرن گیس سوئی سدرن گیس نے کراچی کے علاقے گھگھر پھاٹک میں بڑی کارروائی کے دوران چوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑلیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق 24 انچ قطر کی مین ٹرانسمیشن لاٸن کو کلیمپ لگا کر گیس چوری کی مزید پڑھیں

یہ بات یاد رکھیں کہ آئینی بینچ از خود نوٹس لے سکتاہے، جسٹس محمد علی مظہر

وکیل صاحب ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے لیکن سپریم کورٹ اب بھی ازخود نوٹس لے سکتی ہے فرق صرف یہ ہے کہ اب ازخود نوٹس آئینی بینچ میں چلے گا اور یہ بات ذہن نشین کر لیں آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے، سماعت کے دوران ریمارکس سپریم کورٹ آف پاکستان مزید پڑھیں

سردیوں کی آمد پر عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ”

اوگرا کی جانب سے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا سردیوں کی آمد پر عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور “تحفہ”، اوگرا کی جانب سے نومبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے ستائی عوام کے مزید پڑھیں

کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش دھماکے کے5 روز بعد ٹرین سروس بحال ہوگئی

جعفر ایکسپریس کی روانگی ہوئی جس کی 7بوگیوں میں250 سے زائد مسافر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے، کراچی سے کوئٹہ کیلئے بولان میل کل روانہ ہوگی، ترجمان ریلوے ،ٹرین سروس سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر 4 روز کیلئے بند کی گئی تھی کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خود کش دھماکے کے 5روز بعد مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش،سردی بڑھ گئی

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نوشہرہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے ،بارش کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی منقطع ہوگئی ہے۔ پشاور میں بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے مزید پڑھیں

لڑکی کے بال جھولے میں پھنسنےکی ویڈیو دیکھ کر لوگوں کے دل لرز گئے

جھولے پر بھی جب بال نکالے نہ جاسکے تو لڑکی کی جان بچانے کے لیے اُنہیں کاٹ دیا گیا۔ بہت سے جھولے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں۔ اگر انسان احتیاط نہ برتے تو جان بھی جاسکتی ہے۔ ایسے واقعات بھی ہوچکے ہیں کہ کسی خاتون کے بال رولر کوسٹر یا کسی جھولے میں پھنس گئے اور مزید پڑھیں

کراچی ضمنی بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کارکنان کا دھاندلی پر پیپلز پارٹی سے تصادم

لوگوں کو اشتعال دلانا اور ان کو سڑکوں پر لانا حل نہیں، ملکی مسائل کا حل پارلیمان ہے، مرتضیٰ وہاب کراچی میں ڈپٹی کمشنر کورنگی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے آگئے، جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کے دفتر کے باہر تعینات کردی گئی۔ مزید پڑھیں

Live Updates سپریم کورٹ آئینی بینچ نے سماعت کا آغاز کردیا‘ قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف نظرثانی درخواست خارج

کیسز میں پرسنل نہ ہوا کریں، یہ مقدمہ قانونی کم اور سیاسی زیادہ لگ رہا ہے، پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، چھوڑ دیں قاضی صاحب کی جان! ۔ دوران سماعت جسٹس مسرت ہلالی کے ریمارکس سپریم کورٹ آئینی بینچ نے سماعت کا آغاز کرتے ہوئے قاضی فائزعیسیٰ کیخلاف نظرثانی درخواست مزید پڑھیں