بھارت : اسرائیلیوں کو اپنی دکان سے بھگانے والا کشمیری مشکل میں پڑگیا

مقامی ہندو تاجروں کے احتجاج کے بعد مسلم دکان داروں نے اسرائیلی جوڑے سے معافی مانگی۔ جنوبی بھارت میں ایک مسلم دکان دار اسرائیلی جوڑے کو اپنی دکان سے نکالنے پر مشکل میں پڑگیا۔ مقامی ہندو دکان داروں نے اُسے گھیرلیا اور لعنت ملامت کی جس پر اُس نے اسرائیلی جوڑے سے معافی مانگی۔ یہ مزید پڑھیں

جناح اسپتال سے خطرناک قیدی پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا

ملزم آغا سلمان کو کورٹ پولیس ایم آر آئی کروانے لائی تھی جناح اسپتال سے خطرناک قیدی فرار ہوگیا، منیشات کیس میں ملوث ملزم کو لانڈھی جیل سے پولیس کی حراست میں علاج کی غرض سےجناح اسپتال لایا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق خطرناک ملزم منیشات کیس میں لانڈھی جیل میں بند تھا، اسپتال کے مزید پڑھیں

ملک میں کونسی مادری زبان کتنی بولی جاتی ہے؟ ادارہ شماریات نے بتا دیا

8 کروڑ 89 لاکھ افراد پنجابی بولتے ہیں ، 4 کروڑ 36لاکھ افراد کی مادری زبان پشتو ہے ادارہ شماریات نے ملک میں بولی جانے والی مادری زبانوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں،8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی، 4 کروڑ 36لاکھ افراد کی پشتو ،3 کروڑ 44 لاکھ آبادی پرمشتمل تیسرے نمبر مزید پڑھیں

سمارٹ سپورٹ سسٹم پاکستان میں سیاحوں کی تعداد بڑھانے کے لیے ضروری ہے. ویلتھ پاک

عالمی توجہ حاصل کرنے کے لیے پاکستان کے شاندار ثقافتی ورثے، شاندار منظر نامے، مہمان نوازی اور ہمہ گیر سفری آپشنز کی زبردست پروموشن بہت ضروری ہے. پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ پاکستان کو ایک اہم سیاحتی مقام کے طور پر اپنی حیثیت کو بلند کرنے میں مدد کے لیے ایک سمارٹ سپورٹ سسٹم قائم کرنا چاہیے مزید پڑھیں

پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، برآمدات بھی بڑھ گئیں. سٹیٹ بینک

برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد اوران ممالک سے درآمدات میں 18فیصدکی نمو ریکارڈکی گئی ہے. سٹیٹ بینک کی رپورٹ پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا، برآمدات بھی بڑھ گئیں سعودی عرب، یو اے ای، بحرین، ترکی اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک سے دوطرفہ تجارت کے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک ہے، حافظ نعیم الرحمان

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی نجکاری ملک کیلئے خطرناک ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کے نوجوانوں کو مایوس نہیں ہونے دینا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے اداروں اور فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کا عمل آسان کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اٹھارٹی پی ٹی اے نے اداروں اور فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن کا عمل آسان کر دیا۔ پی ٹی اے کے مطابق ادارے اور فری لانسرز پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر وی پی اینز باآسانی رجسٹرڈ کر سکتے ہیں۔رجسٹریشن کیلئے آن لائن فارم مکمل اور بنیادی تفصیلات فراہم مزید پڑھیں

کتنے فیصد پاکستانی نوجوان بیرون ملک جانا چاہتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد: آئی پی ایس او ایس سروے کے مطابق پاکستان کے 74 فیصد نوجوان اپنے ملک میں رہنا چاہتے ہیں۔ پاکستانی نوجوان اپنے وطن میں رہ کر بہتر زندگی گزارنے کے خواہش مند ہیں۔ آئی پی ایس او ایس کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق نوجوانوں کی اکثریت یورپ یا امریکہ نقل مزید پڑھیں

سندھ حکومت میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، مکیش کمار اور بابل بھیو کی دوبارہ انٹری

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ایکسائز، نجمی عالم اور محمدعلی ملکانی سے قلمدان واپس لے لیے گئے سندھ حکومت میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی ، سینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ایکسائز ، نجمی عالم سے فشریز،لائیو اسٹاک اور محمدعلی ملکانی سے بورڈ اینڈ یونیورسٹی کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ مکیش کمار اور مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا چراغ جلد بجھنے والا ہے، حافظ نعیم الرحمن

عوام ضمنی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہیں، امیرجماعت اسلامی امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی جس سطح پرپیپلز پارٹی اتر چکی ہے،واضح ہوگیا ہےکہ اس کا چراغ جلد بجھنے والا ہے۔ کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخاب میں بدترین دھاندلی پرامیر جماعت اسلامی پاکستان نے ردعمل دیتے ہوئےکہا مزید پڑھیں