بانی پی ٹی آئی بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں، خواجہ آصف اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا افغان جنگ میں الجھنا تاریخی غلطی تھی۔ بانی پی ٹی آئی بات نہیں کرنا چاہتے تو ہمیں بھی شوق نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اسرائیلی جارحیت روکنے کیلئے اتحاد وقت کی ضرورت ہے، نعیم الرحمان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کی جارحیت روکنے کے لیے اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسرائیل کی فلسطین میں مزید پڑھیں
ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر احسن اقبال فلسطین اور لبنان سے متعلق امدادی کارروائیوں کی نگرانی کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعظم نے مزید پڑھیں
کراچی دھماکہ خودکش تھا، گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہاشی نکلا، ابتدائی رپورٹ
کراچی: شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب ہونے والا دھماکہ خودکش تھا۔ جس میں 70 سے 80 کلوگرام مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا مالک بلوچستان کا رہائشی تھا۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جاری کر دی۔ جس کے مطابق دھماکہ مزید پڑھیں
پنجاب میں سرمایہ کاری کےلیے ساز گار ماحول یقینی بنایا گیا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کےلیے ساز گار ماحول یقینی بنایا گیا ہے۔ لاہور میں پرتگال کے سفیر سے ملاقات میں مریم نواز نے پنجاب میں فارن انویسٹرز کےلیے مراعاتی پیکیج ری ڈیزائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوران گفتگو باہمی تعلقات کے فروغ اور تجارتی حجم بڑھانے مزید پڑھیں
آزاد فلسطین کی بات کریں، قیامت نہیں آجائے گی، حافظ نعیم الرحمان
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں بھی زخمی فلسطینیوں کی مدد کے لیے آگے بڑھنا چاہیئے۔ بیداری کی لہر پیدا کر کے پورے کیس کی ترجمانی کرنا ہو گی۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
اداکارہ یشما گِل کے اہم سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا جواب وائرل
گزشتہ روز گورنر ہاؤس سندھ میں ہونے والے اجتماع میں ڈاکٹر نائیک نے لوگوں کے سوالوں کے جواب دیے ممتاز عالمی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کراچی کے گورنر ہاؤس میں منعقدہ اجتماع میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے سوال کرلیا۔ خیال رہے ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
کراچی: شہر قائد میں ایئرپورٹ کے قریب زور دار دھماکہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکہ ہوا۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔ دھماکے کی وجہ سے قریب موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ دھماکے مزید پڑھیں
راولپنڈی کے مختلف پوائنٹس سے کنٹینرز ہٹا دیئے گئے، 3 روز بعد موبائل فون سروس بحال
مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کیلئے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے، مظاہرین کی ممکنہ پیش قدمی روکنے کے لیے ڈی چوک میں پاک فوج، رینجرز اور پولیس کے تازہ دم دستے موجود ہیں، مزید پڑھیں
عمرہ پرمٹ پر مقررہ وقت سے 4 گھنٹے قبل مکہ مکرمہ داخل ہونا لازمی قرار
سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے لیے پرمٹ کے حصول پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عمرہ مناسک کی ادائیگی میں سہولت ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارتکی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمرہ پرمٹ کے وقت مقررہ سی4گھنٹے قبل مکہ مکرمہ میں داخل ہونا چاہئے عمرہ زائرین مزید پڑھیں