عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، کتنے امیدواروں کے کاغذات مسترد اور منظور ہوئے؟ امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں

ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے امیدواروں کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہوگیا، پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیے گئے۔ عام انتخابات میں مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات پر آئی جی اسلام آباد نے بلٹ پروف گاڑی مانگ لی تھریٹ اسسیمنٹ کمیٹی کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کے مطالبے کی حمایت کر دی

اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر اکبر ناصر نے سکیورٹی خدشات کی بناء پر بلٹ پروف گاڑی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے آئی جی بھی خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے اور ہر وقت پولیس فورس کے گھیرے میں رہنے والے مزید پڑھیں

Live Updates مجھے جب لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی تو کسی نے ہمیں معصوم نہیں کہا، جاوید لطیف معصوم کا راگ الاپنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ 9 مئی کو پاکستان کی نتصیبات پر حملہ آور کون ہوا تھا‘ صوبائی کی بجائے قومی جماعتوں کو ترجیح دے جائے۔ ن لیگی رہنماء کی میڈیا ٹاک

مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صوبائی کی بجائے قومی جماعتوں کو ترجیح دے جائے، معصوم کا راگ الاپنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ 9 مئی کو پاکستان کی نتصیبات پر حملہ آور کون ہوا تھا، مجھے جب لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی تو کسی نے ہمیں معصوم نہیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن‘ 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز پر حملوں، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آپریشن کے دوران مختلف نوعیت کا اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں مزید پڑھیں

حلقہ میرا ہے، آزاد حیثیت میں بھی الیکشن لڑنا پڑا تو لازمی لڑوں گا، روحیل اصغر

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 121 میں ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کے رہنما روحیل اصغر اور ایاز صادق این اے 121 سے الیکشن لڑنے پر بضد ہیں اور دونوں نے اپنے مزید پڑھیں

موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو انتہائی آسان بنا دیا گیا

نادرا نے شناختی کارڈ پررہائشی پتہ تبدیل کروانے کے لیے اقدامات کا اعلان کر دیاہے ۔ ایسے افراد جو اپنی رہائش تبدیل کرچکے ہیں یا اب دوسرے شہروں میں سکونت پذیر ہیں ان کے لیے نادرا کی جانب سے موجودہ پتہ تبدیلی کی درخواست پر کارروائی کو انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے۔ نادرا کی مزید پڑھیں

اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ،شمالی علاقوں اور شمالی بلو چستان میں شدید سرد رہے گا جبکہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ مزید پڑھیں

کراچی : لیاری میں فائرنگ سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی چمڑا چورنگی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی میں لیاری بکڑا پیڑی کے قریب فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ کورنگی میں بھی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔ ڈاکو واردات کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا، زخمیوں میں مزید پڑھیں

کراچی میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ، آگ فلیٹ کی بالائی منزل پر لگی آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ حکام

کراچی میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نارتھ ناظم آباد میں آگ فلیٹ کی بالائی منزل پر لگی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں لگنے والی آگ بجھانے کے آپریشن میں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ فلیٹ میں بالائی منزل پر لگی تھی، مزید پڑھیں

کراچی میں جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی گلگت بلتستان اور بالائی کے پی میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں تیز ہواؤں کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوری میں یہ شدت مزید بڑھنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سے سرد ہوائیں چل رہی ہیں، شہر میں اس مزید پڑھیں