سی ٹی ڈی کراچی نے پرانی سبزی منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ملزم کی شناخت عزت من ولد اسفند یار خان کے نام سے ہوئی جو سابق وفاقی وزیر افضل لالا کے گھر پر حملے میں بھی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی محکمہ اوقاف کی77مساجد میں خواتین کے لیے جگہ مختص کیرنے کا فیصلہ
سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی، اس مقصد کیلئے مساجد میں ان کیلئے علیحدہ جگہ مختص کی جائے گی۔ مساجد میں خواتین کے لیے جگہ مختص کرنےکا فیصلہ وزیرقانون و اوقاف عمر سومرو کی صدارت میں محکمہ اوقاف کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے کی مساجد و مدارس مزید پڑھیں
داروں کا احترام سب پر لازم ہے،چلے کے بعد کوئی ٹویٹ بھی نہیں کی میری چھوٹی سی سیاست ہے حلقہ 56 اور 57 کی، بچپن سے یہ سوچ ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلتا ہوں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی گفتگو
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اگست 2023 میں پنجاب حکومت نے بتایا تھا کہ شیخ رشید کے خلاف کوئی کیس نہیں۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میرے خلاف عدالت میں دس مقدمات کی تفصیل جمع کرائی گئی ۔ میری چھوٹی سی سیاست ہے حلقہ 56 اور 57 مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پر پابندی کے اب تک کوئی امکانات نظر نہیں آتے رجسٹرڈ سیاسی جماعت پر کوئی پابندی نہیں،کرنٹ افئیرز پروگراموں میں پی ٹی آئی کے نمائندے موجود ہوتے ہیں،سیاسی کلچر میں مظلوم اور شکایت کرنے والے ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی پریس کانفرنس
نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک اور شبہ نہیں کہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے،مسائل اور مشکلات ہیں، الیکشن کمیشن سے تعاون ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کے وقت ہر سیاسی جماعت اپنے حصے کی سیاست کرتی مزید پڑھیں
ایک کھلنڈرا لایا گیا جس نے ملک کا برا حال کیا، عوام کو قصے کہانیاں سنائی گئیں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے حکومت نہیں اس ملک اور قوم کی خیر چاہیے، تکالیف اور مشکلات کے باوجود صبر کا دامن نہیں چھوڑا۔ پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پانچویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی ہے بہت سالوں بعد مزید پڑھیں
بحریہ ٹاؤن اورسابق وزیراعظم کے درمیان 190 ملین پونڈز کی ڈیل بارے نیب کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (زاہد گشکوری) بحریہ ٹاؤن اورسابق وزیراعظم کے درمیان 190 ملین پونڈز کی ڈیل کے معاملات کب اور کیسے طے پائے، نیب کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشافات سامنے آ گئے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض اورسابق وزیراعظم کے درمیان 190 ملین پاؤنڈ اور القادر ٹرسٹ سے متعلق مزید پڑھیں
عمران خان کے نئے دعوے پر مریم نواز نے جواب دے دیا مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر کی سابق چیئرمین تحریک انصاف پر نام لیے بغیر تنقید
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ پہلے کہتا تھا 9 مئی کے حملے میں نے مزید پڑھیں
ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے ہاتھوں استعمال ہونے جارہی ہے، سعید غنی سابق ایم پی اے کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا کہ اب ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے ہاتھوں استعمال ہونے جارہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس موقع پر سابق ایم پی اے شیراز وحید نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سعید غنی نے کہا کہ ایم کیو ایم انتخابات میں مزید پڑھیں
ڈیفنس کار حادثہ؛ پولیس نے ملزم افنان کے والد کی گرفتاری مانگ لی انوسٹی گیشن مکمل ہو گئی ہے ملزم قصوروار پایا گیا‘ ملزم نے خود گاڑی کی چابی اپنے بیٹے کو دی‘ وقوعے کے وقت ملزم جائے وقوعہ پر موجود تھا۔ تفتیشی افسر کا عدالت میں بیان
لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں ہوئے کار حادثے کے کیس میں پولیس نے ملزم افنان کے والد کی گرفتاری مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیفنس کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی ہلاکت کے مقدمہ میں ملزم افنان کے والد شفقت اعوان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جہاں پولیس کی مزید پڑھیں
عام انتخابات کیلئے مختص رقم تاحال جاری نہ ہونے کا انکشاف‘ الیکشن کمیشن کا نوٹس سیکریٹری خزانہ کو طلب کر لیا گیا‘ چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیرِاعظم کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
ملک میں آئندہ عام انتخابات کیلئے مختص رقم تاحال ریلیز نہ ہونے کا انکشاف ہوگیا، بجٹ میں مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے مطابق آئندہ انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سیکریٹری خزانہ کو الیکشن کمیشن طلب کیا گیا ہے کیوں کہ مزید پڑھیں