پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی فوری بریت کے بعد بھی ان کے لاڈلے ہونے میں کوئی شک باقی رہ گیا، ہیرا پھیری کے چمپئن شریف برادران اللہ اور عوام کی عدالت سے کیسے بچیں گے، تحریک انصاف پورے پاکستان میں ہر سیٹ پر اپنا امیدوار کھڑا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
’ہماری کسی سے کوئی لڑائی نہیں‘ علیمہ خان کا آڈیو لیک پر ردعمل عمران خان نے چیئرمین شپ والا تماشہ ختم کردیا، نہ ہم سیاست میں ہیں نہ ہم سیاست میں آئیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک پر ردعمل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران آڈیو لیک سے متعلق صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں نے وہ مزید پڑھیں
عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کی گئی ہیں جس کے مطابق قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہو گی۔ ملک بھر میں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کی تعداد 593 مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود ر ہنے کے علاوہ خطہ ٔپوٹھوہار، بالائی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ جمعہ کے روز موسم مزید پڑھیں
نواز شریف توشہ خانہ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے
مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوگئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے توشہ خانہ کیس کے بارے میں قومی احتساب بیورو کے سوالنامے کا جواب جمع کرا دیا گیا ہے، نیب نے کیس میں دس سے زائد مزید پڑھیں
کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت: کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ وکیل کی عدم حاضری کے باعث نمٹایا جانے والا مقدمہ دوبارہ بحال
کراچی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے 18 سالہ نوجوان کے والد نے کے الیکٹرک اور بلڈر پر ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک اور بلڈر کے خلاف ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ والا کیس، جو وکیل کی عدم حاضری کے سبب نمٹا دیا گیا تھا، مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا
پاکستان ریلویز کی جانب سے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کیا ہے، نئے کرایوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر نے نئے کرایوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
سابق رکن قومی اسمبلی کا ن لیگ چھوڑنے کا اعلان عارف چوہدری این اے 136 سے ن لیگ کے مدِمقابل الیکشن لڑیں گے
سابق رکن قومی اسمبلی محمد عارف چوہدری نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عارف چوہدری ایم این اے، ایم پی اے اور میونسپل کمیٹی کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں۔ عارف چوہدری این اے 136 سے ن لیگ کے مدِمقابل الیکشن لڑیں گے۔ محمد عارف چوہدری آئندہ ہفتے مزید پڑھیں
حکومت کا ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ صنعتکاروں، وکلا ء اور ڈاکٹرز ایسوسی ایشنز کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے، ڈیٹا اکٹھا کر کے ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات کیے جائیں گے
حکومت نے ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو ’ایف بی آر‘ کی جانب سے ملک کے امیر طبقات کے انکم ٹیکس کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے، امیر طبقات کا ڈیٹا اکٹھا کرکے انہیں ٹیکس نیٹ میں لانے مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے قومی ہیروز کی یاد تعمیر کئے گئے وحت الکرامہ کا دورہ
نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ابوظہبی میں قومی اور ثقافتی تاریخی مقام وحت الکرامہ کا دورہ کیا۔ وحت الکرامہ متحدہ عرب امارات کے ان ہیروز کی قربانیوں کی یاد میں تعمیر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنے ملک کی خدمات میں اپنی جانیں نچھاور کیں۔ متحدہ عرب امارات پریزیڈنٹ کورٹ میں شہداء کے مزید پڑھیں