نواز شریف مجرم ہے، بے شرم ڈی آئی جی اسے سلیوٹ کر رہا تھا ن لیگ والے کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ انکی سہولت کاری نہیں ہورہی؟ رہنما پی پی قادر مندوخیل کی تنقید

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قادر مندوخیل نے قائد لیگ نواز شرپف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف مجرم ہے، بے شرم ڈی آئی جی اسے سلیوٹ کیسے کر رہا تھا۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کی 77 سالہ تاریخ میں کوئی مزید پڑھیں

آبادی کا بڑھتا ہوا بوجھ اور پاکستانی شہروں کا مستقبل

اسلام آباد کے نواح میں واقع بنی گالہ دیہی علاقہ سمجھا جاتا تھا اور چند سال قبل تک یہاں کی آبادی بہت کم تھی۔ اس علاقے کے رہائشی اڑسٹھ سالہ محمد جمیل خان کا کہنا ہے کہ اب اس علاقے میں بڑی تیزی سے آبادی بڑھ رہی ہے۔ سرمایہ کار تیزی سے گھر بنوارہے ہیں مزید پڑھیں

سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے2008میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی،پی ٹی آئی ٹکٹ پر 2 بار الیکشن لڑا ،ایک جیتا اور ایک ہارا۔ چودھری ساجد محمود مزید پڑھیں

سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 19 نومبر کو دوبارہ منعقد ہو گا

سندھ میں میڈیکل ،ڈینٹل کالجوں اور جامعات میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 19 نومبر کو دوبارہ منعقد ہو گا۔ محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ٹیسٹ ایکسپو سینٹر میں ہوگا جس کا دورانیہ صبح ساڑھے 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہو گا۔ محکمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون میں موٹر سائیکلوں کے داخلے پر پابندی

حکومت نے اسلام آباد کے ہائی سکیورٹی زون کے حوالے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے یکم نومبر سے موٹر سائیکل کے داخلے پر پابندی لگا دی۔ ذرائع نے بتایا کہ موٹرسائیکل اب کنونشن سنٹر میں پارک ہونگے، کنونشن سنٹر سے ہائی سکیورٹی زون میں داخلے کے لئے شٹل سروس چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ مزید پڑھیں

کراچی: نجی بینک میں ڈکیتی، لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے بینک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لوٹی ہوئی رقم کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔

کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں قائم نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران مسلح ڈکیت بینک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واردات میں چار سے چھ موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان شامل تھے۔ ڈکیتوں نے بینک کے سیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنایا، مسلح ڈکیت سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ بھی مزید پڑھیں

نعیم بخاری نے عمران خان کا کوئی کیس نہ لینے کی وجہ بتا دی عمران خان صاحب سے عشق ہمارا وہی ہے، عزت وہی ہے اور احترام وہی ہے،پہلے ہم نے کوئی پیسے نہیں لیے تھے،اب بچوں کی شادی ہونے والی ہے، میرا خیال ہے اب مجھے پیسے کما لینے چاہئیے۔معروف قانون دان کا دلچسپ جواب

معروف قانون دان نعیم بخاری نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کوئی کیس نہ لینے کی وجہ بتا دی۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نعیم بخاری احاطہ عدالت میں موجود ہیں۔نعیم بخاری سے عمران خان سے متعلق پوچھا جاتا ہے مزید پڑھیں

’سیل کی دیوار تڑوادی، کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟‘ سائفر کیس میں شکوے شکایتوں پر جج کا عمران خان کے وکیل کو جواب

اسلام آباد  اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی جانب سے شکوے شکایتوں پر جج نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’سیل کی دیوار تڑوادی، کمرہ بھی تڑوادوں کیا؟‘ جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی جانب سے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب دوران سماعت عمران خان مزید پڑھیں

سبی سے ہرنائی ٹرین سروس 17سال بعد بحال

صوبہ بلوچستان کے شہر سبی سے ہرنائی ٹرین سروس 17سال بعد بحال ہونے پر شہریوں میں خوشی کی لہر  دوڑ گئی۔   تفصیلات  کے مطابق 17سال بعد ٹرین کا سائرن سنتےہی ہزاروں شہری ریلوے اسٹیشن پہنچ گئے، شہریوں نے ٹرین کا اسٹیشن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا۔ ٹرین سروس بحال ہونے پر شہریوں نے ایف سی مزید پڑھیں

عوام کی خدمت میں نواز شریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے، مریم نواز نواز شریف پاکستان کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے وطن واپس آ رہے ہیں، ن لیگی رہنما

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت میں صرف نواز شریف اہل قرار پائے ہیں، ان کے علاوہ سب نااہل ثابت ہوئے ہیں، نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے وطن واپس آ رہے ہیں۔ چیف مزید پڑھیں