سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ اور وزیر اعظم کو اسلام آباد کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد کی امن مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ناقابل تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ناقابل تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ 5 اکتوبر 2024 کو احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں داخل ہونے والے علی امین گنڈا پور کے اچانک منظر عام سے غائب ہونے کی حقیقت آشکار ہوگئی۔ تحقیقاتی ادارے کے مزید پڑھیں

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، خواتین کا پولیس پر پتھراؤ، 3 اہلکار زخمی

مرکزی ملزم سمیت چند مشکوک افراد کو حراست میں لیا ہے، پولیس کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرنا پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔ ایرانی کیمپ پرمبینہ منشیات فروش کو پکڑتے ہی علاقے کی عورتیں پولیس کے آڑے آگئیں، کارروائی کے دوران خواتین نے پولیس پر پتھراؤ بھی مزید پڑھیں

عوام کا کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن پر حملہ، متعدد علاقوں میں ٹریفک جام

شیرشاہ، صدر اور دوسرے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران شہریوں کیلئے مشکلات کراچی میں پارکنگ پلازہ کے قریب عوام نے کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن پر حملہ کر دیا۔ لائنز ایریا کے مکینوں نے کوریڈور تھری پر احتجاج کرتے ہوئے سڑک بند کردی۔ بجلی پانی نہ ہونے پر کراچی کے شہری مزید پڑھیں

ممبئی : ڈپٹی اسپیکر سمیت 4 ارکان اسمبلی احتجاجاً تیسری منزل سے کود گئے

جال میں گرنے سے محفوظ رہے، احتجاج ایک کمیونٹی کے لیے زیادہ کوٹہ منظور کرنے کے خلاف کیا گیا۔ بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سمیت چار ارکان اسمبلی نے حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ ممبئی میں ڈپٹی اسپیکر نرہری زروال کے ساتھ کودنے والوں مزید پڑھیں

پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا

بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو ویمن تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا، پی ٹی آئی کے1590 کارکنوں کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے گئے ہیں بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ڈی چوک میں احتجاجی اعلان پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پی ٹی آئی کے انتشاری کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس، اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد میں 5 سے17 اکتوبر تک فوج تعینات رہے گی، پولیس سمیت دیگر ادارے سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فوج کی معاونت کریں گے وفاقی حکومت نے شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے پیش نظر اسلام آباد میں فوج تعینات کردی ہے، فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز متاثرہونے سے صارفین مشکلات کاشکار

سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا، انٹرنیٹ سروسز میں خلل کی وجہ سے آن لائن کام کرنے والے افراد بھی پریشان ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروسز متاثرہونے سے صارفین مشکلات کاشکار،صارفین کو سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں مشکلات کا سامنا،بندش کی وجہ سامنے نہیں آئی،نٹرنیٹ سروسز میں خلل کی مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم 3 روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور جام کمال نے انور ابراہیم کوالوداع کیا،وزیراعظم نے کہا پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو دہائیوں پر محیط ہیں۔ انورابراہیم سے پاکستان اور ملائیشیا کےدرمیان تعلقات کی مزید مضبوطی پر اتفاق مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین ،حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

حکومت نے مسئلہ فلسطین پر 7اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے حکومتی فیصلے کو سراہتاہوں، آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت صدرمملکت اور وزیراعظم کریں گے،اسرائیلی جارحیت کیخلاف بطور قوم سب کو ایک ہوناہوگا۔ مزید پڑھیں