اسلام آباد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں دائر کردہ نظر ثانی میں درخواست گزار شاہد رانا ایڈووکیٹ نے وفاق کو فریق بنایا ہے، درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ آرٹیکل 192 کے تحت پریکٹس اینڈ پروسیجر قائدے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
عدالت نے گرفتار اساتذہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے پولیس کی دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی،گرفتار اساتذہ کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا
لاہور ضلع کچہری کی عدالت نے گرفتار اساتذہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی ۔تھانہ اسلام پورہ پولیس نے گرفتار اساتذہ کو عدالت پیش کیا ۔ عدالت نے گرفتار اساتذہ کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا ۔ عدالت نے پولیس کی دس روزہ مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے کے گھر سے 85 لاکھ روپے کا سونا چوری سونے کے ساتھ 5 لاکھ روپے بھی چوری ہوئے، بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ نامزد
کراچی میں پیپلز پارٹی کی سابقہ ایم پی اے سعدیہ جاوید کے گھر چوری ہوگئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے مطابق واردات میں 85 لاکھ کا سونا اور 5 لاکھ روپےچوری ہوئے بطور ملزمہ گھریلو ملازمہ کو نامزد کیا گیا ہے۔ کراچی میں چوری کی واردات سعدیہ جاوید کے ڈی ایچ اے مزید پڑھیں
ایپکس کمیٹی اجلاس: آرمی چیف کی غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف ایکشن میں تعاون کی یقین دہانی ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کے فروغ پر غور
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے شرکت کی، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ اراکین اور دیگر اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں
سماعت سے محروم خاتون وکیل نے سپریم کورٹ میں اشاروں سے دلائل دے کر تاریں رقم کردی بھارتی سپریم کورٹ نے پہلی بار عدالت میں ترجمان مقرر کیا۔
گزشتہ ہفتے سارہ سنی نے بھارتی سپریم کورٹ میں دلائل دینے والی پہلی سماعت سے محروم وکیل بن کر تاریخ رقم کردی ہے۔ سارہ سنی بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو کی رہائشی ہیں اور دو سال سے قانون کی پریکٹس کر رہی ہیں۔ عدالت سے استثنا پانے کے بعد ستائیس سالہ خاتون پہلی بار ستمبر مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی اندر اندر ایک فیصلہ کرتی ہے، باہر آکر سیاست کرتے ہیں، فضل الرحمان الیکشن کمیشن کام کررہا ہے ابہام کیوں پیدا کیے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کہا تھا کہ انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہونے چاہیے اور نئی مردم شماری کےتحت نئی حلقہ بندیاں ہوں گی، یہ لوگ اندر ایک فیصلہ کرتے ہیں اور باہر آکر سیاست کرتے ہیں۔ ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں 6500 غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی طور خم بارڈر سے روزانہ 900 کے حساب سے افغان باشندے واپس جا رہے ہیں، افغان کمشنریٹ
افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی آگئی۔ گزشتہ ایک ہفتے میں پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم چھ ہزار پانچ سو سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں۔ افغان باشندوں کی واپسی میں تیزی لانے کیلئے صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم عابد مجید نے مزید پڑھیں
بھارتی ویزے کیلئے بھارتی سفارتخانے کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع
بھارتی ویزے کیلئے بھارتی سفارتخانے نے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافیوں کو جلد از جلد ویزہ فارم جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ویزے کے جلد پر وسس کیلئے صحافیوں کو خود بھارتی سفارتخانے آنے کا مشورہ بھی دیا گیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن نے دعوت مزید پڑھیں
کراچی: نیپاہ وائرس سے تحفظ کیلئے ڈی جی ہیلتھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا وائرس سے بچاؤ کیلئے تصدیق شدہ ویکسین بھی موجود نہیں ہے، ڈی جی ہیلتھ
نیپاہ وائرس سے تحفظ کیلئے ڈی جی ہیلتھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا جس کے مطابق نیپاہ وائرس جانوروں سے انسانوں میں پھیلتا ہے۔ ہدایت نامہ میں مزید کہا گیا کہ علامات میں بخار، سر درد، جسم درد اور الٹیاں شامل ہیں، مریض میں علامات 5 سے 14 روز کے دوران ظاہر ہوتی ہیں۔ مریض مزید پڑھیں
پاکستان کی بھارتی وزیر کے بیان ’سندھ واپس لیں گے‘ کی مذمت بیان توسیع پسندانہ ذہنیت کا اظہارہے، وزارت خارجہ
پاکستان نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کی طرف سے ”سندھو (سندھ) واپس لینے“ جیسے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات توسیع پسندانہ ذہنیت کا اظہار ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ”این ڈی ٹی وی“ کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیاناتھ مزید پڑھیں