مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی آمد پر پارٹی جلسہ بدنظمی کا شکار دوران جلسہ کارکنان ایک دوسرے پر کرسیاں اچھالتے رہے

پاکپتن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کی آمد پر پارٹی جلسہ بدنظمی کا شکار ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے جلسے میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ پاکپتن کے شادی ہال میں منعقد ہونیوالے جلسے میں کارکنان آپس میں الجھ پڑے۔ لیگی رہنماؤں کے خطاب کے دوران کارکنان ایک دوسرے پر کرسیاں مزید پڑھیں

9 مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، صداقت عباسی: پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، وہ نہیں چاہتے تھےکہ جنرل عاصم منیر آرمی چیف بنیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں صداقت عباسی نے کہا ہے کہ 9 مزید پڑھیں

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی

ملک کے بالائی شمالی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری 9 اکتوبر کو رات کے وقت شروع ہونے کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری سے ان علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

’فلسطینی مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ تاریخی کامیابی اور معرکہ ہے‘ جے یو آئی آئندہ جمعہ کو ملک بھر میں اہل فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے، فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ’فلسطینی مجاہدین کا اسرائیل پر حملہ تاریخی کامیابی اور تاریخی معرکہ ہے‘۔ جے یو آئی آئندہ جمعہ کو ملک بھر میں اہل فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی مجاہدین نے اپنے علاقوں مزید پڑھیں

نواز لیگ کا لاہور میں پاور شو، ملک بھکاری بن گیا تو نوازشریف یاد آیا، مریم نواز نوازشریف کو نہ نکالا جاتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، چیف آرگنائزر ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہےکہ ملک بھکاری بن گیا تو نوازشریف یاد آتا ہے، گزشتہ دور میں جو جتنی بڑی گالی دیتا اتنی بڑی وزارت ملتی تھی۔ نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے حلقہ 135 میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب مزید پڑھیں

ماہرین نےکہاہم بجلی5رو پے فی یونٹ بناسکتےہیں،سراج الحق

کراچی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہاہےکہ ماہرین نےکہاہم بجلی5رو پے فی یونٹ بناسکتےہیں۔ تفصیلات  کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دھرنے کے شرکا سے خطاب کے دوران کہا کہ یہ کہتےہیں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیرہے۔ نیشنل انرجی کانفرنس بلائی،ماہرین نےکہاہم نے5رو پے فی یونٹ بناسکتےہیں، اب یہ کمپنی ایسےنہیں چلےگی۔ مزید پڑھیں

نواز شریف نے ہر بار نظام کو بہتر بنایا اور عوام کو اس بہتری کا ثمر ملا، شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں

سابق وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ہماری پالیسیوں کا تسلسل برقرار رہنے دیا جاتا تو ملک مہنگائی اور معاشی مسائل کا شکار نہ ہوتا، نواز شریف نے ہمیشہ عوام کی بہتری کے لئے کام کیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نفرت مزید پڑھیں

مانسہرہ اوربالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

مانسہرہ اوربالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ اوربالاکوٹ میں زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت کتنی تھی اس بارے میں ابھی کوئی معلومات سامنے نہیں آسکیں ۔ یاد رہے کہ آج افغانستان میں بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار جیسے ہی فیول فراہم ہوگا فلائٹس روانہ ہو جائیں گی، ایئرپورٹ حکام

اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی فیول فراہم ہوگا فلائٹس روانہ ہو جائیں گی۔ اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پروازیں سات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز کو عدالتی احکامات پر خالی کرائے گئے گھروں کی الاٹمنٹ سے روک دیا جبکہ عدالت نے ججز کو اکاموڈیش رولز کے بجائے صدارتی آرڈر کے تحت رہائشیں الاٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے گریڈ 21 اور 22 کے لیے مختص ٹائپ ون مزید پڑھیں