اسلام آباد میں سعودی سفارتخانہ میں شاہ سلمان ریلیف کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پراجیکٹ کے تحت پاکستان میں نادار افراد میں 50 ہزار کٹس تقسیم کی جائیں گی۔ نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے سعودی سفارتخانہ میں شاہ سلمان ریلیف کی تقریب میں شرکت کی۔ پراجیکٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
“عثمان ڈار پر جو تشدد کیا گیا وہ کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا” عثمان ڈار ہماری پارٹی کے رہنما تھے، ہیں اور رہیں گے، ہماری پارٹی کے ایک رہنما کے بیٹے کو کرسی سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا گیا، حماد اظہر کا ردعمل
لاہور سینئر پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ عثمان ڈار پر جو تشدد کیا گیا وہ کوئی بھی برداشت نہیں کر سکتا۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ویڈیو بیان میں عثمان ڈار کے تحریک انصاف چھوڑنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عثمان ڈار مزید پڑھیں
پشاور، مقامی افراد نے زبردستی گلوزئی فیڈر کی بجلی آن کر دی
دلہزاک گرڈ سٹیشن پر مقامی افراد نے زبردستی گلوزئی فیڈر کی بجلی آن کر دی ہے۔ ترجمان پیسکو کے مطابق حالات کنٹرول کرنے کیلئے پولیس طلب کرلی گئی ہے،مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں۔ ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ گلوزئی فیڈرپربجلی چوری کے باعث93فیصد سے زائد لاسز ہیں۔ یاد رہے کہ ملک بھر میں بجلی مزید پڑھیں
لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد
لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، پولیس ناکے پر 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق مجاہد سکواڈ نا کہ نیو راوی پر شادی ہال کے لئے مردہ جانور کا گوشت کی سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ملزمان سے مردہ جانوروں مزید پڑھیں
رواں ہفتے کے آخر میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان میں برفباری اور بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں برفباری کا بھی مزید پڑھیں
نارمل فیس پر بنے نئے پاسپورٹ کے اجراء کے دورانیے میں پھر اضافہ نارمل فیس کے ساتھ پاسپورٹ کے اجراء کا سرکاری دورانیہ 21 ورکنگ دن کر دیا گیا
اسلام آباد ملک بھر میں نارمل فیس کے ساتھ بنوائے گئے نئے پاسپورٹ کی ہوم ڈیلیوری کے دورانیے میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے۔نارمل فیس کے ساتھ پاسپورٹ کے اجراء کا سرکاری دورانیہ 21 ورکنگ دن کر دیا گیا ہے، ہفتہ وار تعطیلات کے ساتھ پاسپورٹ ڈیلیوری 23 سے 25 روز مزید پڑھیں
بلوچستان میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی، آرمی اور تمام ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کر دیا گیا زلزلے کی قبل از وقت پیش گوئی نہیں کی جا سکتی کہ زلزلہ کب اور کہاں آئے گا، تاہم قدرتی آفات ایک مسلمہ حقیقت ہیں، زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ
کوئٹہ بلوچستان میں بڑے زلزلے کی پیشگوئی، آرمی اور تمام ایمرجنسی سروسز کو الرٹ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے بلوچستان میں ممکنہ زلزلے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلے کی قبل از وقت پیش گوئی نہیں کی جا سکتی کہ زلزلہ کب اور کہاں آئے گا، مزید پڑھیں
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
وائس ایڈمرل نوید اشرف کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور کمانڈ تبدیلی کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں ہو گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے جدہ روانہ ہوں گے
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے مدینہ ایئرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر نگراں وزیر اعظم پاکستان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ پاکستان کے سفیر احمد فاروق، پاکستانی سفارت خانے اور جدہ قونصلیٹ جنرل کے دیگر اعلیٰ افسران بھی وہاں موجود تھے۔ نگراں وزیر مزید پڑھیں