اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ دنیا بھر میں گرفتار ہونے والے 90 فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہوتا ہے، ہمارے فقیر سب سے زیادہ باہر جا رہے ہیں، سمندر پار پاکستانی بھکاری زیادہ تر عمرہ ویزا پر جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، گاڑی سے اسلحے کی بڑی کھیپ اور دھماکا خیز مواد برآمد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کار سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کی جس کو دہشت گردی کی غرض سے نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا تھا، نگراں وزیر داخلہ
کوئٹہ بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، خفیہ اطلاع پر پولیس کے آپریشن کے دوران گاڑی سے اسلحے کی بڑی کھیپ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔ نگراں وزیر داخلہ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کار سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد کی جس کو دہشت گردی کی مزید پڑھیں
ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحد ہیں،آرمی چیف سیدعاصم منیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ پشاور میں خواتین سمپوزیم اور صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سمپوزیم میں خواتین سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں خواتین نے ملکی ترقی میں مثبت مزید پڑھیں
پشاور بی آر ٹی: اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ
پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے)کے اعلیٰ حکام کی غفلت اور لاپرواہی سے پشاور میٹرو بس (بی آر ٹی) پراجیکٹ ملک کا دوسرا ریکوڈک(Reko Diq)کیس بنتا جا رہا ہے۔ پی ڈی اے پشاور کے خلاف فرانس میں قائم عالمی ثالثی عدالت میں بی آر ٹی پراجیکٹ کے ٹھیکہ داروں کی جانب سے جمع کئے گئے مزید پڑھیں
کپل دیو کو دن دیہاڑے اغوا کرلیا گیا؟ ویڈیو نے بھارت میں طوفان مچا دیا گوتم گمبھیر نے کلپ کو ”ایکس“ پر شیئر کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا۔
پیر کو چند سیکنڈ کے ایک ویڈیو کلپ نے انٹرنیٹ پر طوفان برپا کردیا۔ تیزی سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں کرکٹ کے بھارتی لیجنڈ کپل دیو سے مشابہت رکھنے والے ایک شخص کو دکھایا گیا، جس کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے، منہ پر پٹی بندھی ہوئی تھی اور دو آدمی انہیں گھسیٹتے ہوئے لے مزید پڑھیں
اٹلی میں 30 برس تلاش کے بعد گرفتار ہوا مافیا ڈان چل بسا میسینا ڈینارو اٹلی کی بدنام زمانہ کوسا نوسٹرا مافیا کا سرغنہ تھا
اٹلی کی مافیا کا سربراہ میسینا ڈینارو کینسر کے باعث چل بسا۔ اسے 30 سال تک مفرور رہنے کے بعد جنوری میں گرفتار کیا گیا تھا۔ 61 سالہ میسینا ڈینارو گرفتاری کے وقت کولون کے کینسر میں مبتلا تھے۔ حالیہ ہفتوں میں جب ان کی حالت خراب ہوئی تو انہیں وسطی اٹلی کی انتہائی سکیورٹی مزید پڑھیں
بھارتی مظالم سے تنگ مسلمان باپ بیٹا غیرقانونی طور پر پاکستان پہنچ گئے دونوں باپ بیٹا کس طرح پاکستان میں داخل ہوئے؟
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلسل مظالم کا نشانہ بنائے جانے پر مسلمان باپ بیٹا جان بچانے کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ بھارت کے دارالحکومے نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین کی عمر 70 سال اور ان کے بیٹے اسحاق امیر کی عمر 31 سال ہے۔ دونوں باپ بیٹا اس وقت مزید پڑھیں
ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم پر گائیڈ لائنز جاری کردیں آشوب چشم کی علامات 2دن تا 3 ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہیں، آشوب چشم ہاتھ ملانے کھانسنے اور چھینکنے سے پھیل سکتا ہے، صرف چشمہ پہننے سے وباء کا پھیلاؤ روکنا ممکن نہیں، مریض اینٹی بائیوٹک، اسٹیرئڈز آئی ڈراپس استعمال کریں
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم پر گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ایچ آر آئی کی جاری کردہ گائیڈلائنز میں بتایا گیا کہ آشوب چشم کی علامات دو دن تا تین ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہیں، آشوب چشم ہاتھ ملانے کھانسنے اور چھینکنے سے پھیل سکتا ہے۔آشوب مزید پڑھیں
عمران ریاض کی جسمانی اور ذہنی حالت بہت زیادہ اچھی نہیں عمران ریاض صدمے کا شکار ہیں،چار ماہ میں ان کا وزن بھی کم ہوا ہے،وہ اس وقت صحیح طرح سے بول بھی نہیں پا رہے یہاں تک کہ انہیں بات سمجھانے اور جملہ مکمل کرنے میں بھی دقت کا سامنا ہے۔میاں علی اشفاق کی بی بی سے گفتگو
لاہور سیالکوٹ پولیس نے آج صبح دعویٰ کیا کہ معروف صحافی اور ٹی وی اینکر عمران ریاض خان محفوظ طریقے سے اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔عمران ریاض گزشتہ چار ماہ سے بھی زائد عرصے سے لاپتہ تھے اور ان کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں ایک کیس چل رہا تھا۔عمران ریاض کو نو مزید پڑھیں
سب سے زیادہ بجلی چوری کرنے والے سات اضلاع کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (زاہدگشکوری،ہم انویسٹی گیشن ٹیم ) ملک کے سب سے زیادہ بجلی چوری کرنے والے سات اضلاع کی تفصیلات سامنے آگئیں، ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے ریکارڈ حاصل کرلیا۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق خیبرپختونخواہ میں سات اضلاع میں دوسال میں 119 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی، ان اضلاع میں دوسال میں مجموعی طور مزید پڑھیں