ایوسٹین انجکشن کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ایوسٹین انجکشن کی سیل، استعمال پر پابندی عارضی طور لگائی جا رہی ہے، ایوسٹین انجکشن کے امپورٹر روش پاکستان کو حکم نامہ ارسال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ ایوسٹین انجکشن کی ڈسٹریبیوشن پر پابندی عائدکر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سیاحوں کیساتھ نامناسب حرکات کرنیوالے چرسی تکہ ریسٹورنٹ کے مالک کی ضمانت منظور ریسٹورنٹ کے مالک کی غیر اخلاقی حرکات کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی
خیبرپختونخوا کے شہر پشاور کی نمک منڈی میں برسوں سے قائم ریسٹورنٹ ’نثار چرسی‘ کے مالک کو ضمانت پررہا کردیا گیا ۔ پولیس افسر قاضی نثار کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنے کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے نثار خان کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ سوشل مزید پڑھیں
پاکستان کے عوام نوازشریف کا استقبال کرنے کیلئے بے تاب ہیں، مریم نواز اکتوبر کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا، رانا ثناء اللہ
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے قائد میاں نوازشریف کا استقبال کرنے کے لیے بے تاب ہیں، نوازشریف کے استقبال میں ہر طبقے کے لوگ موجود ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ لاہور میں مزید پڑھیں
شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں تبدیلی کی تردید کر دی سابق وزیر اعظم کی واپسی کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،گوجرانوالہ میں کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی گیا ہوں،صدر مسلم لیگ ن نے واضح کر دیا
لندن شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ میں تبدیلی کی خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے مشورہ کیلئے بلایا جس وجہ سے یہاں آیا ہوں۔ انہوں مزید پڑھیں
بجلی گیس اور ٹیکس چور بےنقاب ہونے چاہئیں یہ قومی مجرم ہیں چوروں سے نجات غربت اور مہنگائی سے نجات ہے، سیکرٹری پاورڈویژن ٹویٹ اردو میں کریں تاکہ لوگوں کو پتا چلے کہ وہ کن کی بجلی چوری کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ سابق وزیردفاع خواجہ آصف کا ٹویٹ
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی گیس اور ٹیکس چور بےنقاب ہونے چاہئیں یہ قومی مجرم ہیں، چوروں سے نجات غربت اور مہنگائی سے نجات ہے۔ انہوں نے ایکس پر اپنے بیان میں سیکرٹری پاورڈویژن سے مطالبہ کیا کہ راشد پلیز ٹویٹ مزید پڑھیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز اسلام آباد میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز موسلادھار بارش ژالہ باری کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع مزید پڑھیں
پاک بھارت امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز کا سامناہے،دنیا کو درپیش چیلنجز کیلئے ملکر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور کورونا کی وجہ سے معاشی بحران پیداہوا،گذشتہ سال پاکستان کو موسمیاتی مزید پڑھیں
نواز شریف کو پیغام بھیجا گیا پچھلی دفعہ جہاز میں باندھا تھا، اس دفعہ باندھ کر ہی رکھیں گے، فیصل واووڈا
پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واووڈ نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف کو کہا گیا ہے جا کر بتا دیں پچھلی دفعہ جہاز میں باندھا تھا، اب کی دفعہ باندھ کر ہی رکھیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان روف کلاسرا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہشمند سیاسی رہنماؤں کیلئے بری خبر دیگر جماعتوں کے رہنما پارٹی ٹکٹ کیلئے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کی زحمت نہ کریں،غیر مشروط طور پر کوئی پارٹی میں شامل ہونا چاہتا ہے تو دروازے کھولے ہیں،لیگی قیادت کا مؤقف
لاہور پارٹی ٹکٹ کے خواہش مند مسلم لیگ ن میں شمولیت کی زحمت نہ کریں،ن لیگ قیادت نے دوسری جماعتوں کے رہنماؤں کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں شمولیت کے خواہش مند سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کیلئے بری خبر آ گئی،ن لیگ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل ، امیدواروں کا 35 لاکھ روپے تک دینے کا انکشاف ، مزید 3 افراد گرفتار
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کے لیے امیدواروں کی جانب سے 35 لاکھ روپے تک دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے طلبہ کے والدین کو بھی شامل تفتیش کیا ہے، والدین کا کہنا ہے کہ انہوں ںے پہلے پیسے نہیں دئیے، 30 سے 35 لاکھ روپے دینے مزید پڑھیں