سرکاری ملازمین کو مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، وزارت توانائی

دولاکھ سے زائد سرکاری ملزمان کو سالانہ 25 ارب روپے کی مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، وزارت توانائی نے نئی سمری تیار کرلی۔ نگراں وزیراعظم نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا تھا، سمری میں کہا گیا ہے کہ موجودہ کھربوں روپے کا خسارہ اورسینکڑوں ارب کا نقصان مزید پڑھیں

’’میں ‘‘ کا لفظ استعمال نہ کریں، چیف جسٹس کا وکیل خواجہ صاحب سے مکالمہ

اسلام آباد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے وکیل کوبار بار میں کالفظ استعمال کرنے سے روکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ خواجہ صاحب آپ باربار ’’میں‘‘ کا لفظ کیوں استعمال کر رہے، آپ درخواست گزار ہیں اور دیگر لوگ بھی اس کیس میں فریق ہیں، مزید پڑھیں

یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات کو کوئی اور رنگ دینا مضحکہ خیز ہے، دفترخارجہ

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکج کے حصول کے لیے یوکرین کو ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق غیر ملکی میگزین کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خبر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کے الزام پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز مزید پڑھیں

پاکستان کو برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہو گا، نواز شریف پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول ہزارروپے ہوتا، سابق وزیراعظم

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا کہ ہمیں انتقام کی کوئی خواہش نہیں، کسی بدلے کی تمنا نہیں ، لیکن پاکستان کو یہ برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہو گا، پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول ہزارروپے ہوتا۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے مزید پڑھیں

مہنگائی کیخلاف مہم جاری رکھیں گے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی کیخلاف مہم جاری رکھیں گے۔  تفصیلات کے مطابق سراج الحق نے کہا کہ یہ کرپشن، بدامنی، جہالت اور استحصال کے خلاف لڑائی ہے، امید ہے چیف جسٹس پاکستان ظلم کا خاتمہ کریں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دشمن چاند پر اور ہم چینی اور آٹے مزید پڑھیں

نکاح کے 3 منٹ بعد طلاق

کویت میں ایک دلہن نے نکاح کے فوری بعد ہی عدالت سے نکاح فسخ کرنے کی درخواست کردی۔ عکاظ اخبار کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا اسی دوران دلہن کسی چیز سے الجھ کر گر گئی۔ یہ دیکھ کر دولہا نے اسے ’غبیہ‘ (بے وقوف) کہہ مزید پڑھیں

جی 20: عالمی معیشت کے طاقتور گروپ کا اجلاس، بھارت میں سربراہان مملکت کا شاندار استقبال کانفرنس کے موقع پر سوا لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات، تمام اسکول و سرکاری دفاتر بند

بھارت میں آج سے شروع ہونے والی جی 20 اجلاس میں دیگر ممالک کے سربراہان شرکت کے لیے پہنچ گئے۔ جی 20 سربراہی اجلاس آج سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوگا، جس میں شرکت کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن سمیت دیگر سربراہان مملکت بھارت پہنچے ہیں۔ That's a wrap on day one of مزید پڑھیں

بھارت نے چندریان کا خرچ پورا کرنے کیلئے غریبوں کا راشن کاٹ لیا متاثرین نے راشن ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا

بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے چترا ضلع کے رہائشیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چندریان مش 3 پر آنے والے اخراجات کی وجہ سے سرکاری ڈیلرز نے ان کے مفت راشن میں 5 سے 10 کلو کی کٹوتی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گاؤں میں مفت راشن سے فائدہ اٹھانے والوں نے سب ڈویژنل مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کے مطابق 2050ء میں پاکستان کا شمار دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں ہوگا ملائیشیا پاکستان کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اپنی دو طرفہ تجارت کو 1.8سے 10ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے کوشاں ہے، ہائی کمشنر ملائیشیا

فیصل آباد ورلڈ بینک کے مطابق 2050ء میں پاکستان کا شمار دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں ہوگا اس لئے ملائیشیا پاکستان کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اپنی دو طرفہ تجارت کو 1.8سے 10ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے کوشاں ہے۔ یہ بات ملائیشیا کے ہائی کمشنر محمد اظہر بن مزلان نے آج فیصل مزید پڑھیں

فیصل آباد ، نجی بینک کا ایریا منیجر صارفین کے ایک ارب روپے لیکر امریکا فرار

فیصل آباد میں نجی بینک کا ایریا منیجر صارفین کے ایک ارب روپے زیادہ رقم لیکر امریکہ فرار ہو گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں واقع ایک بینک کے ایریا منیجر اور ایک سیاسی شخصیت کے داماد راجہ عامر کیانی نے 8 بینک برانچوں کے عملے کیساتھ ملکر500  سے مزید پڑھیں