اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادرٹرسٹ کی رجسٹریشن کےمعاملے پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست پرسماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی ۔ عدالت نے فریقین کو جواب جمع مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سرحدی علاقوں میں آپریشن شروع کردیا گزشتہ 48 میں کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج موصول ہوئے ہیں، ہمسایہ ممالک نے اسمگلنگ کی روک تھام کا خیرمقدم کیا ہے، ہمسایہ ممالک سے تجارت سرگرمیوں کیلئے مشاورت جاری ہے، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ
اسلام آباد حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سرحدی علاقوں میں آپریشن شروع کر دیا ہے، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گزشتہ48 میں کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج موصول ہوئے ہیں، ہمسایہ ممالک نے اسمگلنگ کی روک تھام کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے مزید پڑھیں
سندھ میں پچاس ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائر کا انکشاف
نگراں صوبائی وزیر معدنیات و ذخائر میر خدا بخش مری نے کہا ہے کہ صرف سندھ کی سرزمین پر پچاس ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائرموجود ہیں۔ یہ بات انہوں نے محکمہ معدنیات و ذخائر ڈویلپمنٹ اور داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی کے درمیان ہونے والی مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے مزید پڑھیں
40 فی صد جان لیوا حادثات انڈس ہائی وے پر جامشورو سے سیہون راستے پر ہوتے ہیں
پاکستان میں ہر پانچ منٹ میں ایک شخص ٹریفک حادثے کا شکار ہو جاتا ہے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں ٹریفک حادثات کے باعث سالانہ 28 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوتے ہیں۔ روڈ سیفٹی کے حوالے سے پاکستان کا شمار بد ترین ممالک کی فہرست میں نمایاں ہے، نیشنل ٹرانسپورٹ ریسرچ کی مزید پڑھیں
غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم بینکوں کو اپنی ایکسچینج کمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت موجودہ ایکسچینج کمپنیوں اور ان کی فرنچائزز کو اکٹھا کرکے ایک ضمرے میں لایا جائے گا، اسٹیٹ بینک
روپے کی قدر میں زبردست گراوٹ کے درمیان کرنسی کنٹرول کو مضبوط بنانے کی کوشش میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بدھ کو غیر ملکی زرمبادلہ کے کاروبار میں سرگرم سرکردہ بینکوں کو اپنی ایکسچینج کمپنیاں قائم کرنے کی ہدایت کی ہے، تاکہ عام لوگوں کی غیر ملکی زرمبادلہ کی جائز ضروریات کو پورا کیا مزید پڑھیں
کندھ کوٹ: مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنے پر بیٹھے شہریوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، 10 زخمی مذاکرات ناکام ہونے پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا، علاقہ میدان جنگ بن گیا
کشمور دھرنے کے بعد کندھ کوٹ کے شہریوں نے اپنے پیاروں کی آزادی کے لیے گولا موڑ انڈس ہائی وے پر دھرنا دے دیا، پولیس سے مذاکرات ناکام ہوئے تو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج کردی، جس کے نتیجے میں دس سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔ کندھ کوٹ کے شہری مزید پڑھیں
عالمی ریکارڈ یافتہ ماہ نور کی نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات، لیپ ٹاپ کا تحفہ پیش ماہ نور چیمہ پاکستان کی بیٹی اور پاکستانی عوام کا فخر ہیں، قائد ن لیگ
جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن ( جی سی ایس ای) یا اولیول کے امتحان میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی طالبہ ماہ نور چیمہ نے لندن میں سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ لیگی قائدین نے 16 سالہ ماہ نور چیمہ کو جی سی ایس ای مزید پڑھیں
نگران حکومت کی بنیادی آئینی ذمہ داری انتخابات میں معاونت کرنا ہے،نگران وزیراعظم تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی عمل میں حصہ لینے کی آزادی ہے،امید ہے الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کا عمل مناسب وقت میں مکمل کر لے گا،انوار الحق کاکڑ کی غیر ملکی میڈیا نمائندوں سے گفتگو
اسلام آباد نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی عمل میں حصہ لینے کی آزادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غیر ملکی میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی بنیادی آئینی ذمہ داری انتخابات میں معاونت کرنا مزید پڑھیں
مدت پوری ہونے میں 4 دن باقی ، صدر علوی عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے
صدر عارف علوی کی مدت میں صرف 4 دن رہ گئے ہیں تاہم انہوں نے ابھی تک یہ ارادہ ظاہر نہیں کیا کہ وہ عہدہ چھوڑ دینگے یا ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ موجودہ حالات میں صدر کے اپنے عہدے کی معیاد سے آگے کام کرتے رہنے کا سوال ایسا معاملہ ہے جو طے شدہ مزید پڑھیں
شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں، نگراں وزیراعظم نگراں حکومت ملک میں آئندہ عام انتخابات تک آئینی تسلسل فراہم کرے گی، انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں، نگراں حکومت ملک میں آئندہ عام انتخابات تک آئینی تسلسل فراہم کرے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزیراعظم آفس کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان مزید پڑھیں