بجلی پر ٹیکس کم کرکے حکومت مالی بحران سے بچ سکتی ہے بجلی کے بلوں میں ٹیکس حکومت کیلئے فائدہ مند سے زیادہ نقصاندہ ثابت

حکومت نے بجلی کے بلوں پر کئی طرح کے بھاری ٹیکسز متعارف کرائے ہیں، جس کے نتیجے میں لوگوں نے بجلی کا استعمال کم کر دیا، لیکن اس کے باوجود اگست میں عوام کو بھاری بل موصول ہوئے اور اب وہ سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد کا مزید پڑھیں

فاطمہ قتل کیس انسداد دہشتگردی عدالت خیرپور منتقل کرنے کا حکم ملزم اسد شاہ اور نائب قاصد امتیاز میراسی کا مزید ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ نے گھریلو تشدد سے قتل کی جانے والی 10 سالہ ملازمہ فاطمہ فرڑو کیس انسداد دہشت گردی عدالت خیرپور منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ رانی پور 10 سالہ بچی فاطمہ فرڑو کے مرکزی ملزم سید اسد شاہ کو اور نائب قاصد امتیاز میراسی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر آج مزید پڑھیں

اسلام آباد میں محنت کش خاتون سے غبارے چھیننے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا غریب خاتون کے ساتھ سخت رویے پر آئی سی سی پی کی اہلکاروں پر برہمی، کسی محنت کش کو تنگ نہ کریں، آئی سی سی پی او کی پولیس اہلکاروں کو ہدایت

  اسلام آباد میں محنت کش خاتون سے غبارے چھیننے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں پولیس اہلکار کو اسلام آباد میں خاتون سے غبارے لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،بعدازاں پولیس کی گاڑی میں غبارے لے جاتے ہوئے دیکھے گئے۔ویڈیو سوشل میڈیا پر منظرعام مزید پڑھیں

خضدار کے دو گروپوں میں جھڑپیں، ہلاکتوں کے بعد معمولات زندگی مفلوج، آبادی کی نقل مکانی ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے، اہلکار محکمہ داخلہ

بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں مینگل قبیلے کے دو متحارب گروہوں کے درمیان مبینہ جھڑپوں میں دو ہلاکتوں کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو گیا ہے کر رہ گئی ہے۔ بی بی سی کے مطابق اتوار کی دوپہر کو بھی مورچہ زن افراد کا ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری رہا۔ مزید پڑھیں

کینیڈا جانے کی خواہش رکھنے والے ہوشیار، ’یہ بس ایک پھندا ہے‘ عیاشی میں زندگی گزارنے کی خاطر کینیڈا جا چکے لوگ الگ ہی کہانی بیان کرتے ہیں۔

ملکی حالات اور مہنگائی نے لوگوں کو اس قدر عاجز کردیا ہے کہ پاکستانی عوام اب ملک چھوڑنے کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرنے لگے ہیں۔ لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ ملک چھوڑ کر کتنی بڑی غلطی کریں گے۔ اس حوالے سے نگراں وزیراعظم ، جس پر انہیں بعد تنقید کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

واپڈا کے گریڈ 17 تا 22 تک کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ نگران وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں سمری پیش کی جائے گی، کابینہ کی منظوری کے بعد فیصلے کا اطلاق ہو گا

اسلام آباد  واپڈا کے گریڈ 17 تا 22 تک کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے ناقابل برداشت بلوں کی وجہ سے احتجاج کرنے والی عوام نے حکومت کو اہم فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق عوام کی شدید تنقید کے بعد وفاقی حکومت نے واپڈا افسران کو بجلی کے مفت یونٹس کی مزید پڑھیں

موٹروے پرسفر کرنے والوں کے لیے بری خبر نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 اگست2023ء) موٹروے پرسفر کرنے والوں کے لیے بری خبر ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی ہرگاڑی سے فی کلومیٹر 3 روپے 7 پیسے وصول کرےگی، لاہور سے اسلام آباد تک سفر کرنے مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں بھاری اضافہ، عوامی نیشنل پارٹی نے احتجاج کی کال دیدی

 بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے کل احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اے این پی زاہد خان نے کہا ہے کہ ظالمانہ اقدام کے خلاف کل مختلف علاقوں میں احتجاج کئے جائیں گے،  فیول ایڈجسمنٹ اور دیگر سرچارجز کے مد میں عوام کے جیبوں پر ڈاکہ مزید پڑھیں

کراچی میں کے الیکٹرک کی ٹیم پر دوسری بار حملہ عملے پر تشدد ناقابل قبول ہے، کے الیکٹرک سی ای او مونس علوی

کراچی میں چوبیس گھنٹے میں کے الیکٹرک کی ٹیم پر دوسری بار تشدد کیا گیا، احسن آباد میں بجلی کا کنکشن منقطع کرنے کیلئے آنے والی ٹیم پر علاقہ مکینوں نے حملہ کردیا۔ کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا کہنا ہے عملے پر تشدد ناقابل قبول ہے۔ کراچی کے شہری آج کل مزید پڑھیں

کراچی میں قتل نوجوان لڑکے اور لڑکی کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں بکھر گوٹھ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر دہرے قتل کا مقدمہ درج

کراچی میں قتل نوجوان لڑکے اور لڑکی کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے جب فائرنگ کی تو اس کی بیٹی اور اس کا دوست دونوں گاڑی میں بیٹھے باتیں کررہے تھے۔ بکھر گوٹھ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی کے قتل کا مزید پڑھیں