کراچی بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 1 ہزار 873 روپے چارج کر دی گئی، کراچی کے شہری کو صرف 2 یونٹس بجلی کے استعمال پر ہزاروں روپے کا بل موصول ہو گیا۔ ایکسپرس نیوز کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی مہنگی ترین بجلی استعمال کرنے کا اعزاز کراچی کے محمد رضوان کے حصہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
لاہورسے تعلق رکھنے والی طالبہ ماہ نورنے برطانیہ میں تاریخ رقم کردی
لاہور برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن( جی سی ایس ای) کے امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر لی۔برطانیہ میں او اور اے لیول کے نتائج جاری ہوگئے ہیں، ان امتحانات میں آئن سٹائن سے زیادہ ا?ئی کیو رکھنے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر کے سابق وزیر چیک باؤنس مقدمے میں گرفتار
راولپنڈی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق وزیر چودھری علی شان سونی کو چیک باؤس کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیر چودھری علی شان سونی کو راولپنڈی پولیس نے 6 سال پرانے چیک باؤس مقدمے میں مریڑ چوک کے قریب سے گرفتار کیا۔ چودھری علی مزید پڑھیں
جج ہمایوں دلاور کی خدمات واپس اسلام آباد ہائی کورٹ کے سپرد
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی خدمات واپس اسلام آباد ہائی کورٹ کے سپرد کر دی گئیں ہیں جہاں پر خالی پوسٹ پر ان کی جلد تعیناتی متوقع ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہمایوں دلاور کی ٹرانسفر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق انہیں مزید پڑھیں
کراچی: انٹرنیٹ کے تار نے بچے کی زندگی بچالی بفرزون میں دوسری منزل سے گرنے والا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا
کراچی میں انٹرنیٹ کے تار نے بچے کی زندگی بچالی، بفرزون میں دوسری منزل سے گرنے والا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ دل دہلا دینے والی سی سی ٹی وی فوٹیجز آج نیوز کو موصول ہوگئی۔ فوٹیج میں ایک گھر اور گلی دکھائی دے رہی ہے اور پھر اچانک خواتین کے چیخنے کی آوازیں مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے ملکی مجموعی ذخائر کم ہو کر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے
ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے۔ اسٹیٹ بینک کی زرمبادلہ کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 12 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی۔ جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک نے ایک اور نیا سکہ جاری کر دیا مرکزی بینک کی جانب سے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان
کراچی اسٹیٹ بینک نے ایک اور نیا سکہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے رواں ماہ کے دوران دوسرا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 1/4 #SBP مزید پڑھیں
اقلیتی امور کمیشن بنایا جائے، سراج الحق
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقلیتی امور کمیشن بنایا جائے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جڑانوالہ واقعہ پاکستان کے تشخص کے خلاف سازش تھی اور منعقدہ کنونشن میں مذاہب کے احترام سے متعلق مزید پڑھیں
پاکستان الیکشن کی طرف جا رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ کا انوارالحق کاکڑ کو فون معاشی خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں آئین کے مطابق الیکشن کی تیاریاں ہیں، پاکستان میں معاشی خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔
کراچی: 2 کروڑ روپے کی ڈکیتی کرنے والے گروہ کے 4 ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لوٹے گئے ایک کروڑ 92 لاکھ روپے برآمد کرلئے گئے ہیں، پولیس
صدر صرافہ بازار کے قریب سے دو کروڑ سے زائد کی رقم لوٹنے والے گروہ کے 4 کارندے پولیس نے گرفتار کر لئے، جن کے قبضے سے ایک کروڑ 92 لاکھ روپے، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔ رینجرز کے ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل علی موسیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس مزید پڑھیں