لاہور مفتی طارق مسعود نے حال ہی میں دئے گئے ایک بیان میں تین طلاق یافتہ خواتین سے شادی کے بدلے چار چار سال کی بچیوں سے شادی کی پیشکش کر دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی طارق مسعود نے اپنے بیان میں کہا کہ تم مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
حفیظ شیخ کی چھٹی، نگران وزیر خزانہ کا نام سامنے آ گیا شمشاد اختر خان کو وزارت خزانہ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، گوہر اعجاز نگران وزیر تجارت و صنعت مقرر کیے جائیں گے
لاہور حفیظ شیخ کی چھٹی، نگران وزیر خزانہ کا نام سامنے آ گیا، شمشاد اختر خان کو وزارت خزانہ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، گوہر اعجاز نگران وزیر تجارت و صنعت مقرر کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں دعوٰی کیا جا رہا ہے کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے مزید پڑھیں
ملک کے 2 سب سے بڑے ڈیم مکمل طور پر بھر گئے تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کے چند روز بعد ہی منگلا ڈیم میں بھی پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو گئی
میرپور ملک کے 2 سب سے بڑے ڈیم مکمل طور پر بھر گئے، تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کے چند روز بعد ہی منگلا ڈیم میں بھی پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سیزن کے دوران بھرپور بارشیں ہونے کی وجہ سے ملک مزید پڑھیں
ملک میں بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی
لاہور پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا سلسلہ 23 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ دریائے راوی اور ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب آ سکتا ہے۔ ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ دریائے راوی اور چناب سے متصل نالوں میں درمیانے مزید پڑھیں
ارسلان کے والد کی وفات پولیس تشدد سے نہیں ہوئی، پروپیگنڈہ حقائق کے برعکس ہے، پولیس پولیس نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے رجوع کر لیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ چودہ سالہ ارسلان نسیم کے والد کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف پروپیگنڈہ حقائق کے برعکس ہے۔ قلعہ گجر سنگھ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران علی ناصر رضوی نے کہا کہ چودہ سالہ ارسلان رفیق 1271/23 کے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے گریڈ 19 میں ترقی پانیوالے افسران کا نوٹیفکیشن جاری کردیا دو ہفتے قبل ان افسران کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی ہوئی تھی
پنجاب حکومت نے گریڈ 19 میں ترقی پانے والے 15 افسران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، دو ہفتے قبل ان افسران کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی ہوئی تھی۔ جن افسران کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے ان میں فراز احمد، آصف امین اعوان، توقیر نعیم، علی رضا، بلال ٖظفر شیخ، عبداللہ احمد مزید پڑھیں
نگراں وزیرِاعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت
نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں انہیں وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم سے گورنرسندھ نے ملاقات کی، کامران ٹیسوری نے انوار الحق کاکڑ کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر اعجاز، شعیب سڈل اور سرفراز بگٹی کے نام شامل ہیں
اسلام آباد نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگراں کابینہ تشکیل دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی ہے، جو پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی۔ نگراں وفاقی کابینہ میں ذوالفقار چیمہ، گوہر اعجاز، شعیب سڈل اور سرفراز بگٹی کے مزید پڑھیں
کئی شہروں میں پٹرول پمپ بن کر دیے گئے پٹرول مہنگا ہونے کے امکان کے باعث پٹرول پمپ مالکان نے ناجائز منافع کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند کر دی
لاہور کئی شہروں میں پٹرول پمپ بن کر دیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پٹرول مہنگا ہونے کے امکان کے باعث پٹرول پمپ مالکان نے ناجائز منافع کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند کر دی ہے۔ جن پترول پمپس پر پٹرول مل رہا ہے وہاں شہریوں کی لمبی لائنیں لگی ہوئی ہیں۔ موٹرسائیکل مزید پڑھیں
عمران خان کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بناکر قانون کی دھجّیاں اڑائی جارہی ہیں متنازعہ ترین ٹرائل میں سزا اورجیل میں قیدِ سفّاکیّت کی سیاہ تاریخ رقم کی جارہی ہے، عمران خان کو قانون کے مطابق سہولیات اور حقوق فراہم کئے جائیں۔ کورکمیٹی تحریک انصاف
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ عمران خان کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بناکر قانون کی دھجّیاں اڑائی جارہی ہیں، متنازعہ ترین ٹرائل میں سزا اورجیل میں قیدِ سفّاکیّت کی سیاہ تاریخ رقم کی جارہی ہے، عمران خان کو قانون کے مطابق سہولیات اور حقوق فراہم کئے جائیں۔ ٹویٹر پر جاری مزید پڑھیں