ڈینگی کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری جاری

قومی ادارہ صحت نے ڈینگی کی روک تھام کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی مچھرپاکستان کے تقریبا ًتمام علاقوں میں موجود ہے،ڈینگی پھیلنے کا شدید خدشہ ہے،روک تھام کے لیے بروقت اقدامات کیے جائیں۔ ڈینگی مچھرکے جسم پر سیاہ اور سفید رنگ کی دھاریاں پائی جاتی ہیں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج: شاہراہیں بند، کنٹینرز پہنچا دئیے گئے، اسلام آباد سے 412 افراد گرفتار

احتجاج کے باعث اسلام آباد کے داخلی راستوں کو مکمل بند رکھا جائے گا، ڈبل سواری پر پابندی ہوگی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر اور 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونے والے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے تیاریاں شروع مزید پڑھیں

پاکستان اور ملائیشیا کا دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق

دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے انور ابراہیم کی خدمات قابل قدر ہیں، شہباز شریف پاکستان اور ملائیشیا نے دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے انور ابراہیم کی خدمات قابل قدر ہیں۔ اسلام آباد میں ملائیشین ہم منصب داتو مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل، نیپرا کا جرمانوں کی رقم صارفین کو دینے پر غور

نیپرا میں سماعت کے دوران جماعت اسلامی، صنعت اور صارفین کے نمائندے کے الیکٹرک کیخلاف پھٹ پڑے کراچی کے بجلی صارفین پر بوجھ بڑھائے جانے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، کے الیکٹرک کی بجلی کے فی یونٹ میں 51 پیسے اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوچکی ہے، نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے مزید پڑھیں

حکومت کا سی پیک اتھارٹی بند کرنے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کا بجٹ ختم کر دیا گیا حکومت کا سی پیک اتھارٹی بند کرنے کا فیصلہ، چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کا بجٹ ختم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عملی طور پر سی پیک اتھارٹی کو بند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

63 اے کا فیصلہ دعوت گناہ ہے کہ جاؤ آئین پر حملہ کرو

اس وقت کیا جب ملک میں ایک شیطانی ترمیم ہونے جارہی تھی، قاضی نے 63 اے کے فیصلے کے ذریعے ان کو طاقت دی ہے کہ جاو اور ترمیم کرو، سلمان اکرم راجہ سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ 63 اے کا فیصلہ دعوت گناہ ہے کہ جاؤ آئین پر حملہ کرو، اس وقت کیا جب ملک میں مزید پڑھیں

پاکستان: کیا ذاکر نائیک کا دورہ مسلکی کشیدگی کو ہوا دے گا؟

بھارتی اسلامی مبلغ ذاکر نائیک اس ہفتے کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت بڑے شہروں میں لیکچر دینے کے لیے ایک ماہ کے طویل دورے پر پاکستان پہنچے۔ ‘بھارت ثبوت دے تو ذاکر نائک کی حوالگی ممکن’ ہے، انور ابرہیم اٹھاون سالہ ڈاکٹر ذاکر نائیک سن 1990 کی دہائی کے اوائل سے ہی ایک متنازعہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی عائد،راولپنڈی،مری، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی،مری، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ  کردی گئی ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  راولپنڈی، سرگودھا اور اٹک میں دفعہ 144کا نفاذ6 اکتوبر تک ہو گا جبکہ مری میں4 سے 10 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے،امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اسلام آباد میں 2 روز کیلئے ڈبل سواری پر بھی پابندی مزید پڑھیں

ذہنی مفلوج لوگوں سے کام ہوتا ہے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ذہنی مفلوج لوگوں سے کام ہوتا ہے نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ ہمت کارڈ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ خصوصی مزید پڑھیں

جج صاحبان غلطی کریں گے تو ان کی اصلاح کون کرئے گا؟ مرتضٰی وہاب

افتخار چوہدری کے دور میں متنازع فیصلے کئے گئے، مئیر کراچی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جج صاحبان کی اصلاح کون کرئے گا؟ پاکستان کی کورٹ واحد اداراہ ہے جو اپنی اصلاح خود کرتا ہے، 15 سے 16 مزید پڑھیں