مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے نام کی منظوری نواز شریف نے دی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر نوازشریف نگران وزیراعظم کی منظوری نہ دیتے تو شہباز شریف کبھی دستخط نہ کرتے۔ رانا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سب سے بڑا اور بلند ترین قومی پرچم نصب کرنے کا سنگ بنیاد منصوبے پر تمام خرچ پرائیویٹ سیکٹر کرے گا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے لبرٹی چوک میں پاکستان کے سب سے اونچے پرچم بنانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اس منصوبے پر تمام خرچ پرائیویٹ سیکٹر کرے گا، حکومت کا اس پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ آج مزید پڑھیں
کراچی : گڈاپ میں 3 نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ڈوبنے کے بعد مقامی افراد نے تینوں لاشوں کو تالاب سے نکالا
کراچی کے علاقے گڈاپ میں تین نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ گڈاپ کے تین نوجوان تالاب میں نہانے کیلئے گئے لیکن زندہ واپس نہ آسکے۔ ڈوبنے کے بعد مقامی لوگوں نے تینوں افراد کی لاشیں تالاب سے نکالیں۔ تینوں لاشوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالوں میں یوسف، وقاص مزید پڑھیں
کراچی چڑیا گھر میں افریقی چیمپنزی کی دل کے دورے سے موت، ابتدائی رپورٹ تیار چیمپنزی کی موت اچانک ہوئی، اسے کسی قسم کا کوئی زخم نہیں تھا، ایڈیشل ڈائریکٹر کراچی زو
کراچی کے چڑیا گھر میں افریقی چیمپنزی دل کا دورہ پڑنے سے مرگیا ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر عامر رضوی نے آج نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ چیمپنزی کو دل کا دورہ پڑا جس کے باعث اس کی اچانک موت واقع ہوئی۔ اس کے علاوہ ایڈیشنل ڈائریکٹر کراچی زو مزید پڑھیں
کراچی: چائنا پورٹ پر ایک شخص کی مبینہ خودکشی، تلاش جاری خودکشی کرنیوالے شخص کی شناخت کرلی گئی
کراچی میں ایک شخص نے چائنا پورٹ پرمبینہ خودکشی کرلی، جس کی تلاش کی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 32 سالہ رحیم کچھی کرین ڈرائیور ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی نیوی کےغوطہ خور لاش تلاش کرنے میں مصروف ہیں اور متعلقہ برتھ پر کام روک دیا گیا۔
پاکستان کے یوم آزادی پر گوگل کا خاص ڈوڈل گوگل2011 سے پاکستان کے لیے یوم آزادی پر ڈوڈل بنا رہا ہے
دنیا کے معروف سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے 76 ویں یومِ آزادی کی خوشی میں اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا ہے۔ گوگل دنیا میں منائے جانے والے مختلف ثقافتی اور سماجی تہواروں کے موقع پر اپنے ڈوڈل کو منفرانداز میں پیش کرتا ہے، یوم آزادی کے موقع پر بھی ڈوڈل کا نیا ڈیرائن سامنے آیا۔ مزید پڑھیں
ملک بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی تاخیر کا شکار ہو گئی بیرون ممالک جانے کی کوشش کرنے والوں کا غیر معمولی رش ہونے کی وجہ سے شہری پاسپورٹ کے حصول کیلئے طویل انتظار کرنے پر مجبور ہو گئے
ملک بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی تاخیر کا شکار ہو گئی، بیرون ممالک جانے کی کوشش کرنے والوں کا غیر معمولی رش ہونے کی وجہ سے شہری پاسپورٹ کے حصول کیلئے طویل انتظار کرنے پر مجبور ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ بنوانے والوں کے غیر معمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم قانون کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ رویہ رکھیں گے عمران خان کے ساتھ اچھے مراسم تھے، 9 مئی کے بعد ان مراسم میں تلخی آئی، وقت بتائےگا کہ9 مئی کا واقعہ ریاست کیخلاف بہت بڑی سازش تھی۔ رہنماء بی اے پی سینیٹر سرفراز بگٹی
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم قانون کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ رویہ رکھیں گے، عمران خان کے ساتھ اچھے مراسم تھے، 9 مئی کے بعد ان مراسم میں تلخی آئی ، وقت بتائے گا ک ہ9 مئی کا واقعہ ریاست کیخلاف بہت بڑی مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن ) کی رہنما حنا پرویز بٹ کے ساتھ لندن میں ہراسانی کا واقعہ پی ٹی آئی کے بدتمیز اور بد تہذیب لوگ اس حد تک گر گئے ہیں کہ لندن میں میرے بیٹے کے سامنے مجھ پر حملہ کیا، حنا پرویز
لندن مسلم لیگ (ن )کی رہنما حنا پرویز بٹ کے ساتھ لندن میں ہراسانی کا واقعہ پیش آیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پی ٹی آئی کے بدتمیز اور بد تہذیب لوگ اس حد تک گر گئے ہیں کہ لندن میں میرے بیٹے کے سامنے مجھ پر مزید پڑھیں
فن تعمیرات اور آرکیٹیکچر میں نمایاں خدمات ، ملکہ جنید ستارہ امتیاز کے لیے نامزد
صدرمملکت کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کااعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ایوارڈ ز ان کی بہترین کارکردگی ،پاکستان کیلئے خدمات اور شجاعت وبہادری پر دیئے جا رہے ہیں۔ صدر مملکت نے اعزازات دینے کی منظوری 14اگست کے موقع پر دی۔ فن مزید پڑھیں