نگران وفاقی کابینہ کیلئے زیر غور نام بھی سامنے آگئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت شروع کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف ناموں پر غور کیا جارہا ہے تاہم حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم جلد کریں گے۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلیل عباس جیلانی کو وزارت خارجہ، ڈاکٹر شعیب سڈل وزارت داخلہ، احسن بھون کو وزارت قانون، مزید پڑھیں

سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کو قتل کردیا گیا وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے

صوبہ سندھ کے شہر سکھر میں سینئر صحافی جان محمد مہر کو قتل کردیا گیا ہے۔ جان محمد مہر آفس سے گھر جارہے تھے کہ قاسم پارک کے قریب مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ جان محمد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم مزید پڑھیں

افغانستان نے 15 اگست کا عام تعطیل کا اعلان کردیا افغان وزارت محنت و سماجی امور کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا

امریکی قبضے سے چھٹکارے اور امارت اسلامیہ کے قیام کے دو سال مکمل ہونے پر 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ افغان وزارت محنت و سماجی امور نے 15 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کیا۔ امریکی جارحیت کے خلاف امارت اسلامیہ کی قیادت میں اقتدار میں واپسی مزید پڑھیں

16 ماہ انگاروں کا سفر تھا، سیاست قربان کرکے ریاست بچائی، شہباز شریف آئین راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم آئین کے راستے سے آئے تھے اور اسی راستے سے واپس جا رہے ہیں، قوم کے اختیارات، وسائل کی امانت میں کوئی خیانت نہیں کی، 16 ماہ کانٹوں اور انگاروں کا سفر تھا، سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کی کئی اہم وکٹیں گرا دیں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنمائوں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور  جہانگیر ترین نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کی کئی اہم وکٹیں گرا دیں۔ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کے اہم رہنمائوں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے سابق ٹکٹ ہولڈر ارشاد نذیر اور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی 5سالہ کارکردگی پر فافن کی رپورٹ جاری

قومی اسمبلی کی 5سالہ کارکردگی پر فافن نے رپورٹ جاری کردی۔  فافن کی جاری رپورٹ کے  مطابق 15ویں قومی اسمبلی کو پیچیدہ سیاسی، اقتصادی، عدالتی اور آئینی چیلنجز کا سامنا رہا، قومی اسمبلی نے تمام تر چیلنجز کا بھرپور سامنا کیا۔سابقہ3اسمبلیوں سے زیادہ قانون سازی کی، قومی اسمبلی نے 322 قوانین پاس کئے ، ان مزید پڑھیں

بھارتی ریاست میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنیوالوں کو شو کاز نوٹسز

نئی دہلی بھارت کی ریاستی حکومت نے مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے والی پنچایت کے ارکان کو شو کاز نوٹسز بھجوا دیئے ہیں۔ بھارت کے انگریزی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق 31 جولائی کو ہریانہ میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے بعد مختلف اضلاع کی پنچایتوں نے قراردار منظور کی تھی جس مزید پڑھیں

9 مئی والوں کو منظر نامے سے ہٹا دیں گے، خواجہ آصف یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، ن لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، وہ ایک بغاوت تھی، کوئی پاکستانی اس میں شریک نہیں ہوسکتا، وہ پاکستان کے دشمن ہو سکتے ہیں دوست نہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ عملدرآمد کیس سماعت کیلئے مقرر خصوصی بینچ مراد علی شاہ کیخلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجرنالہ عملدرآمد کیس سماعت کے لیے مقرر ہوگیا۔ سپریم کورٹ نے گجر نالہ عمل درآمد کیس کی سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ خصوصی بینچ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت کرے گا۔ خصوصی بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مزید پڑھیں