اسلام آباد سینیٹر انوار الحق کاکڑ پاکستان کے 8 ویں نگران وزیراعظم بن گئے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں۔آج نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لئے وزیراعظم شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات ہوئی جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کا منفرد اعزاز، ملکی تاریخ میں 3 اہم عہدوں پر بلوچستان کی اہم شخصیات براجمان نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا تعلق بلوچستان سے ہے،16 ستمبر سے چیف جسٹس آف پاکستان بننے والے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں
بلوچستان کا منفرد اعزاز، ملکی تاریخ میں 3 اہم عہدوں پر بلوچستان کی اہم شخصیات براجمان ہیں۔آج نگران وزیراعظم کے لیے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام کا اعلان ہوا جن کا تعلق بلوچستان سے ہے۔اس کے علاوہ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا تعلق بھی بلوچستان سے ہے۔16 ستمبر سے چیف جسٹس بننے والے جسٹس مزید پڑھیں
نگران وزیرخزانہ ایک ٹیکنوکریٹ ہوں گے،راجہ ریاض
راجہ ریاض نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو پرسوں سینیٹرانوارالحق کاکڑ کا نام دیاتھا،وزیراعظم سے کہاتھا مشاورت کرکے نام بتائوں گا،وزیراعظم نے میرے نام پر اعتراض نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاشی ماہر ین کو بھی نگران کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ وزیرخزانہ ایک ٹیکنوکریٹ ہوں گے،اسحاق ڈار مزید پڑھیں
معروف اینکرز اور سیاستدانوں کی کوریج کرنے پر پابندی عائد
پیمرا نے سید اکبر حسین شاہ،صابر شاکر،معید حسین پیرزاہ،وجاحت سعید خان،حیدر رضا مہدی،شاہین صہبائی،علی نواز اعوان،فرخ حبیب،مراد سعید، حماد اظہر کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں مذکورہ اینکرز اور سیاستدانوں کی میڈیا کوریج پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔ مزید پڑھیں
4 دن لگتا تار مون سون بارشوں کی پیش گوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے پانچویں سپیل کی پیشگوئی ، 13 سے 16 اگست تک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز اتوار سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کا الوداعی اجلاس، وزیر اعلیٰ کی پی ٹی آئی پر تنقید سندھ کابینہ کا ضروری بھرتیوں کے علاوہ تمام بھرتیوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
سندھ اسمبلی کا تحلیل سے قبل اجلاس ہوا۔ جس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے سندھ کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا۔ سندھ اسمبلی کے الوداعی اجلاس میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ گورنرسندھ کو آج اسمبلی تحلیل کی درخواست دوں مزید پڑھیں
کراچی کا موسم کب تک خوشگوار رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ نے بتا دیا شہر میں رات اور صبح کے وقت پھوار اور ہلکی بونداباندی ہورہی ہے
کراچی کا موجودہ موسم جو چل رہا ہے اس میں بادلوں کا راج ہے اور کبھی تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں، ایسے موسم میں بہت زیادہ امکان ہوتا ہے کہ ہلکی بارش اور پھوار ہو، یہ زیادہ تر رات اور صبح کے اوقات میں ہوتا ہے۔ کراچی کے موسم کے حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ مزید پڑھیں
ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے، دیگر سرکاری اور نجی اداروں میں بھی 3 تعطیلات ہوں گی
ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان، بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے، دیگر سرکاری اور نجی اداروں میں بھی 3 تعطیلات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بینک اور مالیاتی ادارے تین روز بند رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکثر بینکوں میں جمعہ کا کاروباری ہفتے کآ آخری روز تھا۔ اس طرح مزید پڑھیں
مجموعی طور پر یہ ایک بدترین دور تھا یوکرین جنگ کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف شرائط کے تحت پٹرولیم لیوی 50 روپے کرنا پڑی اسی وجہ سے کئی مرتبہ پٹرول کی قیمت 40 روپے تک بھی بڑھی، وزیر اعظم کا اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ سے خطاب
وزیر اعظم کا اپنے دور میں مہنگائی ہونے کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے جمعہ کی شب کو نگران وزیر اعظم کے انتخاب کے سلسلہ میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ اجلاس ہوا جبکہ اتحادی جماعتوں کے رہنماوں کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ بھی دیا گیا۔ اجلاس اور عشائیہ میں مزید پڑھیں
خاندانی ذرائع نے بشرٰی بی بی کی ڈائری کی تردید کر دی بشرٰی بی بی ڈائری لکھتی ہی نہیں ہیں، جو تحریر دکھائی جا رہی ہے، بشرٰی بی بی کی لکھائی کا انداز ایسا ہے ہی نہیں، عمران خان کی اہلیہ کی مبینہ ڈائری سے متعلق خاندانی ذرائع کا ردعمل
لاہور خاندانی ذرائع نے بشرٰی بی بی کی ڈائری کی تردید کر دی۔ اے ار وائی نیوز کے مطابق بشرٰی بی بی کے خاندانی ذرائع نے میڈیا پر گردش کرنے والی ان کی مبینہ ڈائری سے متعلق وضاحت کی ہے۔ خاندانی ذرائع نے میڈیا پر گردش کرنے والی ڈائری کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں