کراچی گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر سندھ اسمبلی توڑ دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کیے تھے جس کے بعد وہ از خود سمری لے کر گورنر ہاؤس گئے تھے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
گاڑی کی رجسٹریشن کیساتھ ہی فائل مالک کو واپس کردی جائیگی، محکمہ ایکسائز
محکمہ ایکسائز نے کہا ہے کہ گاڑی کی رجسٹریشن کے ساتھ ہی فائل مالک کو واپس کردی جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹرایکسائزاسلام آباد کا کہنا ہے کہ کسی اورکی گاڑی رجسٹرڈ کروانے والے کو بائیو میٹرک اتھارٹی لیٹرلانا ہوگا۔ غیررجسٹرڈ گاڑی مالکان ایک ماہ میں رجسٹریشن لازمی کروائیں۔ڈائریکٹرایکسائزکا مزید کہنا ہےکہ ایک ماہ مزید پڑھیں
پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا حکومت کی یہ تبدیلی گلے پڑ گئی، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کا انکشاف
لاہور “پی ڈی ایم حکومت کو لانے کیلئے باقاعدہ بندوبست کیا گیا، حکومت کی یہ تبدیلی گلے پڑ گئی”۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و اینکر شہزاد اقبال نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غیر ملکی میڈیا میں سائفر لیک ہونے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ کہتے رہے ہیں مزید پڑھیں
عمران خان نے جیل کے جو حالات بیان کیے بالکل وہی ہیں، رانا ثنا اللہ یہی حالات کبھی میں نے بھی بیان کیے تھے، میں نے جیل میں 6 ماہ گزارے، میں نے اپنے تمام تجربات چیئرمین پی ٹی آئی کو بتا دیئے ہیں، سابق وزیر داخلہ کی گفتگو
اسلام آباد سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے جیل کے جو حالات بیان کیے بالکل وہی ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہی حالات کبھی میں نے بھی بیان کیے مزید پڑھیں
“عمران خان کی حکومت کا تختہ سازش کے تحت الٹایا گیا” سائفر سے متعلق رپورٹ شائع ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات کی صداقت مزید مستحکم ہوجاتی ہے، اعلامیہ
لاہور پی ٹی آئی نے سائفر لیک پر ایک مرتبہ پھر عدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سائفر سے متعلق رپورٹ شائع ہونے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات کی صداقت مزید مستحکم ہوجاتی ہے۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
کراچی میں بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی موت کا مقدمہ درج، 4 چار ملزمان گرفتار واقعہ کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں 8 افراد کیخلاف درج کیا گیا
کراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب رینٹ اے کار کے دفتر میں با اثر افراد کے بدترین تشدد سے شہری جاں بحق ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شہر قائد میں تشدد کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ متاثرہ شخص مزید پڑھیں
پاکستان سے بھارت جانیوالی سیما کی کہانی سے سچن نکل گیا ویڈیو میں سیما کو ایک مرد کے ساتھ بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پب جی کھیلتے ہوئے سچن مینا نامی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر اپنے چار بچوں کے ساتھ غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہونے والی پاکستانی خاتون سیما حیدر اب بولی ووڈ میں قدم رکھنے کی راہ پر گامزن ہیں۔ سیما کو ایک بھارتی فلم ساز نے ان کی سرحد پار محبت پر مزید پڑھیں
’بڑی غلطی ہوگئی، انڈیا واپس جانا چاہتی ہوں‘، انجو کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا؟ میں ہر چیز کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں، انجو
بھارت میں انجو کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ویزا لے کر پاکستان آنے والی انجو کو اپنے ملک کی یاد ستانے لگی ہے اور اب وہ دوبارہ بھارت واپس جانا چاہتی ہیں۔ انجو کی دوستی فیس بک پر خیبرپختونخوا کے نصر اللہ نامی نوجوان سے ہوئی تھی، جس سے ملنے کیلئے وہ مزید پڑھیں
بھارت سے ادویات منگوانے پر کوئی پابندی نہیں، ڈریپ کا سینیٹ کمیٹی میں مؤقف
اسلام آباد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے واضح کیا ہے کہ امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت بھارت سے ادویات منگوانے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ڈریپ کی جانب سے یہ بات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں بتائی گئی جو ہمایوں مہمند کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں مزید پڑھیں
مڈغاسکر کی لڑکی سے شادی کرنا کراچی کے نوجوان کو مہنگا پڑگیا
مڈغاسکر کی لڑکی سے شادی کرنا کراچی کے نوجوان کو مہنگا پڑگیا، بیوی بچہ لے کر واپس لوٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق شباہت کی مڈغاسکر کی لڑکی سے شادی دو سال بعد ناکام ہونے پراہلیہ جعلی کاغذات پر بچے کو لے کر وطن واپس چلی گئی، جبکہ عدالت نے فیصلہ دیا تھا بچہ ملک سے مزید پڑھیں