ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے طریقہ کار کو مزید شفاف بنا دیا گیا، حکام نے امیدوار کے شناختی کوائف سے ٹیسٹ تک ویڈیو ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک نے کمرشل ،نان کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیونگ ٹیسٹ ایس اوپیز پر عملدرآمد کے احکامات جاری کر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
باقی سب کا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا، فاروق ستار کئی لوگ شیروانی بنا رہے ہیں، رہنما ایم کیو ایم
ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ باقی سب کا وقت آیا ہے ہمارا دور آئے گا، ہم نے پاکستان بنایا تھا اب پاکستان بچائیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنونیر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ پاکستان بنایا تھا مزید پڑھیں
زخمی اہلیہ کو ٹرین سے نکالنے میں بے بس تھا، پھر تین افراد پہنچ گئے، مسافروں کی کہانی گاڑی پٹری سے اتری اور اندھیرا چھا گیا، کچھ مسافر باہر جا گرے، مقامی لوگ موٹرسائیکلوں پر لوگوں کو اسپتال لے جاتے رہے
کراچی سے حویلیاں جانے والی بدقسمت مسافر ٹرین جس میں اب تک 30 افراد کی موت کی تصدیق ہوچکی ہے اور 70 سے زائد افراد زخمی حالت میں پیپلز میڈیکل اسپتال نواب شاہ میں زیرعلاج ہیں۔ اسپتال حکام کے مطابق حادثے میں 30 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، 70 زخمی پیپلز مزید پڑھیں
9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کردوں گا، وزیراعظم مانتاہوں ملک میں مہنگائی ہے لیکن اس کی کئی وجوہات ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مانتاہوں ملک میں مہنگائی ہے لیکن اس کی کئی وجوہات ہیں، ڈیفالٹ کے خوف سے رات کو نیند نہیں آتی تھی۔ قصور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف سی پیک کا منصوبہ چین سے لے کر آئے، موٹروے کا جال بچھایا، مزید پڑھیں
عمران خان کی اٹک جیل میں گزری پہلی رات کا احوال سامنے آگیا چیئرمین پی ٹی آئی نے رات کا کچھ حصہ سو کر گزارا، وہ نماز تہجد کیلئے بھی اٹھے اور نماز فجر ادا کرکے جیل کا مہیا کردہ ناشتہ کیا۔ جیل ذرائع
اٹک سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے بعد اٹک جیل میں گزری ان کی پہلی رات کی تفصیلات سامنے آگئیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی اسی سکیورٹی بیرک میں رکھا گیا ہے جہاں نواز شریف بھی کچھ عرصہ قید رہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذرائع مزید پڑھیں
پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی خیبر میل کی کئی بوگیاں ٹرین سے الگ ہو گئیں، ٹرین کے دو حصوں میں بٹنے کی اطلاع ملتے ہی ڈرائیور نے ٹرین روک دی
پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبر میل کی کئی بوگیاں ٹرین سے الگ ہو گئیں، ٹرین کے دو حصوں میں بٹنے کی اطلاع ملتے ہی ڈرائیور نے ٹرین روک دی۔ ٹرین کو بروقت روکنے مزید پڑھیں
پاکستان آکر بہت اچھا لگا،میں پاکستان گھومنا چاہتی ہوں،برطانوی ہائی کمشنر جبین میریٹ
پاکستان میں تعینات نئی برطانوی ہائی کمشنر جبین میریٹ نے کہا ہے کہ جب میں چھوٹی تھی تو صحافی بننا چاہتی تھی۔ ہم نیوز کے پروگرام ”پروگرام نیوز لائن” میں گفتگو کے دوران جبین میریٹ نے کہا ہےکہ میں پاکستان گھومنا چاہتی ہوں، پاکستان آکر بہت اچھا لگا،جب میں چھوٹی تھی تو صحافی بننا چاہتی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا اہم رہنما 2 بیٹوں سمیت گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رحیم کاکڑ کو دو بیٹوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ کوئٹہ پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما رحیم کاکڑ کو 2 بیٹوں سمیت گرفتارکیا ہے، پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ اوردیگر رہنمائوں کو گزشتہ روزصوبائی دارالحکومت میں احتجاج کےدوران سڑکیں بند کرنے کے الزام میں مزید پڑھیں
سینٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا
سینٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ نے بل ایوان میں پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا کمیٹی نے جائزہ لیا ہے، اس میں بعض شقوں میں ترامیم کی گئی ہیں۔ اعظم مزید پڑھیں
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر احتجاجی دھرنا جاری مظاہرین نے شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک بند کردیے
کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر احتجاجی دھرنا جاری ہے، مظاہرین نے شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک بند کردیے۔ جماعت اسلامی کراچی کے تحت واٹر بورڈ ہیڈ آفس کے باہر دھرنا جاری ہے، مظاہرین میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں، جب کہ شارع فیصل کے دونوں مزید پڑھیں