حکومت کی تمام جماعتوں نے اسمبلیوں کی تحلیل 9 مئی کو کرنے پر اتفاق نگران سیٹ اپ اور مردم شماری کے معاملے پر بھی غور ،الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، مردم شماری کے معاملے پر سی سی ای جو فیصلہ دے گی وہ قبول ہوگا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد  وفاقی حکومت کی تمام جماعتوں نے اسمبلیوں کی تحلیل 9 مئی کو کرنے پر اتفاق کرلیا ہے، اتحادیوں نے کہا کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں، مردم شماری کے معاملے پر سی سی ای جو فیصلہ دے گی وہ قبول ہوگا۔جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ویڈیو لنک پر اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے یکم جولائی سے بجلی کی قیمتوں میں 7.5 روپے فی یونٹ تک اضافہ۔ اضافے کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے-الیکٹرک پر بھی

  پاکستان بھر کے صارفین جولائی 2023 سے بجلی کے مہنگے بلوں کے لیے تیار رہیں کیونکہ حکومت پاکستان کی جانب سے جولائی سے لگائے جانے والے متعدد ٹیرف چارجز وصول کیے جائیں گے ۔  بنیادی ٹیرف میں  7.5روپے/ یونٹ تک اضافہ ۔ اس اضافے کےباعث بنیادی ٹیرف50روپے/ یونٹ ( علاوہ ٹیکسز) تک بڑھ جائے مزید پڑھیں

سائرس قاضی کو سیکریٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی

وفاقی حکومت نے سائرس قاضی کو نیا سیکریٹری خارجہ تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سائرس قاضی موجودہ سیکریٹری خارجہ کے ریٹائر ہونے پر بطور سیکریٹری خارجہ عہدہ سنبھالیں گے۔ موجودہ سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان 16اگست کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ یاد رہے کہ سائرس سجاد قاضی مزید پڑھیں

شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت وزیراعظم سے پاکستانی نژاد امریکی تاجروں کے وفد کی بھی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کے مالکان کی تبدیلی پر اہم بیان سامنے آگیا، شیئر ہولڈر کے دعوے مسترد شہریار چشتی کے الیکٹرک کا مینجمنٹ کنٹرول نہیں سنبھال سکتے، چیف انویسٹمنٹ آفیسرالجماععہ

ایشیا پاک کی جانب سے ”کے الیکٹرک“ کا انتظام سنبھالنے کے اعلان پر الجماععہ اور کویتی گروپ کا موقف سامنے آیا ہے اور چیف انویسٹمنٹ آفیسر الجماععہ شان عباس اشعری نے کہا ہے کہ نئے سرمایہ کار کا دعوی بڑے حصہ دارکا ہے تو ثابت کرے، شہریار چشتی کے الیکٹرک کا مینجمنٹ کنٹرول نہیں سنبھال مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کیخلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس اسلام آباد سے کراچی منتقل احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس اسلام آباد سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ کیس کراچی کی اینٹی کرپشن کی عدالت کو بھیجنے کا فیصلہ سنا دیا۔ احتساب مزید پڑھیں

رضوانہ کا کیس تو سامنے آگیا، کتنے کیس ہیں جو خوف سے چھپائے جاتے ہیں حکومت اور عدلیہ سے استدعا کہ کوئی کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو، قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، اگلی نسل کی تعلیم وتربیت اور حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کی گفتگو

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ رضوانہ کا کیس تو سامنے آگیا، کتنے کیس ہیں جو خوف سے چھپائے جاتے ہیں،حکومت اور عدلیہ سے استدعا ہے کہ کوئی کتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو، قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، اگلی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کیلئے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے پیپلز پارٹی کو تلوار اور جے یو آئی ف کو کتاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا،استحکام پاکستان پارٹی کو چڑیا کا نشان تجویز کیا گیا

اسلام آباد  عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئے 23 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے ہیں،الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔ جے یو آئی ف کو کتاب اور رابطہ جمیعیت مزید پڑھیں

پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم اب پاکستانی عراق کا انفرادی ویزہ بھی حاصل کرسکیں گے‘ زائرین کا کوٹہ 50 ہزار سے بڑھاکر ایک لاکھ کرنے کی منظوری دے دی گئی‘ پاکستانی سرمایہ کاروں کو ای ویزہ فراہم کرنے کا فیصلہ بھی ہوگیا

اسلام آباد/بغداد  پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کو بڑی سہولت فراہم کرتے ہوئے ویزہ فیس ختم کردی گئی، پاکستانی عراق کا انفرادی ویزہ بھی حاصل کرسکیں گے، زائرین کا کوٹہ 50 ہزار سے بڑھاکر ایک لاکھ کرنے کی منظوری دے دی گئی جب کہ پاکستانی سرمایہ کاروں کو ای ویزہ فراہم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کر دی جائے گی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 9 اگست کو تحلیل کر دی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے لئے  عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ نگران سیٹ اپ کیلئے تمام جماعتوں سےمشاورت کریں گے،اپوزیشن لیڈرکی مشاورت سے نگران وزیراعظم مزید پڑھیں