چیئرمین پی ٹی آئی کو مختلف مقدمات میں اسلام آباد پولیس اور قومی احتساب بیورو ( نیب) میں کل طلب کر لیا گیا۔ نیب نے 190 ملین پاؤنڈ این سی اے اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا، دوسری جانب پولیس نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو 4 مقدمات میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر قوانین پاس ہو رہے ہیں؟سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 2 دن میں 54 بل پاس پر ہونے پر حکومت پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ سراج الحق نے کہا ہےکہ قومی اسمبلی سے2دنوں میں54بل پاس ہو ئے،یہ اسمبلی ہےیاکارخانہ؟حکمران جوقوانین بنارہے،وہ انہی کےہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنائیں گے، قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر قوانین پاس ہو مزید پڑھیں
ایران کے وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ایرانی وزیرخارجہ کے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو سے باضابطہ مذاکرات ہوں گے
ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد ایئر پورٹ پر دفترخارجہ کے حکام اور ایرانی سفیر نے ان کا استقبال کیا۔ ایران کے وزیرخارجہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف، اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز مزید پڑھیں
ملک میں دہشتگردی کو واپس لانے والے قوم سے معافی مانگیں سابق حکومت بتائے کہ جانیوالے دہشتگردوں کو کیوں واپس لایا گیا؟ دہشتگردی کے واقعات دوبارہ پوری طرح سر اٹھا رہے ہیں، خیبرپختونخواہ کو ملنے والی 71ارب روپے کی رقم کا حساب لیا جائے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کو ملنے والی 71 ارب روپے کی رقم کا حساب لیا جائے، دہشتگردی کے واقعات دوبارہ پوری طرح سر اٹھا رہے ہیں، سابق حکومت بتائے کہ جانیوالے دہشتگردوں کو کیوں واپس لایا گیا؟ ایوان میں وزارت داخلہ سے ان کیمرہ بریفنگ لی جائے۔ انہوں نے سینیٹ میں مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوتے ہی عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد خود ساختہ اضافہ کیا ہے، اضافہ کراچی سے حیدرآباد، لاڑکانہ اور سکھر جانے والی بسوں کے کرایوں میں کیا گیا ہے۔ شہر میں چلنے والی مزید پڑھیں
سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی، وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کا پشاور کا دورہ
وزیراعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث ہیں، سرحد پار سے دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا۔ پشاور دورے کے دوران وزیراعظم کو صوبے کی مجموعی سیکیورٹی مزید پڑھیں
ملک امجد زبیر ٹوانہ چیئرمین ایف بی آر تعینات، نوٹیفکیشن جاری ملک امجد زبیر ٹوانہ کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا
ملک امجد زبیر ٹوانہ کو چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تعینات کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ملک امجد زیبر ٹوانہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اس کے علاوہ ملک امجد زبیر ٹوانہ کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک امجد زبیر مزید پڑھیں
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی ہزاروں ایکڑ پر کاشت تل، مکئی، جوار، چاول اور گنے کی فصلیں مکمل تباہ
ملک میں جاری مون سون بارشوں اور سیلاب کی باعث اب تک 181 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں، متعدد دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئی ہیں، جب کہ محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا ہے۔ ملک بھر مزید پڑھیں
نیویارک میں 61 سالہ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا تین خواتین سمیت پانچ لوگوں کے گروپ کی ٹیکسی پر تشدد کی ویڈیو وائرل،متاثرہ افضل بٹ کا واقعے میں ملوث ملزمان کو صرف جرمانہ عائد کرنے کے بعد رہا کرنے پرمایوسی کا اظہار
نیویارک میں 61 سالہ پاکستانی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔یہ افسوسناک واقعہ 19 جولائی کو مین ہٹن کی ایک مصرف سڑک پر پیش آیا جہاں پر پانچ لوگوں پر مشتمل گروپ 61 سالہ افضل بٹ پر حملہ آور ہو گیا اور انہیں بری طرح سے مارا پیٹا۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل مزید پڑھیں
“کوئی کمپنی پاکستان کو لیز پر جہاز دینے پر تیار نہیں” 1 سال میں پی آئی اے کا خسارہ 100 ارب روپے سے تجاوز کر جانے کا انکشاف
اسلام آباد وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے انکشاف کیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی پاکستان کو لیز پر جہاز دینے پر تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےایوی ایشن کے اجلاس میں وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ اس سال پی آئی اے کا خسارہ 110 ارب تک جا مزید پڑھیں