پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما اعتراز احسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کو 4 سال سے استثنیٰ ملا ہوا ہے اور باہر بیٹھا ہوا ہے۔ میں سابق وفاقی وزیر اعتراز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی برقرار رہے گی۔ اعتراز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
جولائی میں 538 ارب روپے کے محصولات جمع کیے ، ایف بی آر
ایف بی آر نے کہا ہے کہ جولائی میں 534 کے ہد ف کے مقابلہ میں 538 ارب روپے کے محصولات جمع کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے کہا ہے کہ جولائی 2023 میں 49ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں۔ رواں ماہ کے دوران براہ راست ٹیکسز کی مد مزید پڑھیں
جولائی میں 65 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں، کیا اگست میں بھی سلسلہ جاری رہے گا؟
گزشتہ ماہ جولائی میں معمول سے 60 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ کی گئیں جب کہ اگست میں یہ سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ عمومی طور پر ماہ جولائی کے دوران ملک میں اوسطاً 49 ملی میٹر بارشیں برستی ہیں، اندازہ تھا کہ رواں مزید پڑھیں
نگران وزیراعظم کیلئے اتحادی جماعتوں سے 2 روز میں نام طلب مشاورتی اجلاس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، بلوچستان عوامی پارٹی اور ق لیگ کے اراکین شریک
حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس اسپیکر چیمبر میں ہوا جس میں نگراں سیٹ کے حوالے سے مشاورت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے حکومتی اتحادیوں کا اسپیکر چیمبر میں مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، ق لیگ، بلوچستان عوامی پارٹی اور جمہوری وطن مزید پڑھیں
اہلیہ سخت مزاج ہے لیکن بچی کو مار پیٹ نہیں کی، سول جج عاصم حفیظ بچی کے والدین پیسوں کی لالچ اور کسی ہدایت پر الزامات لگارہے ہیں، عاصم حفیظ
گھریلو ملازمہ رضوانہ پر مبینہ تشدد کرنے والی خاتون کے شوہر سول جج عاصم حفیظ کا کہنا ہے کہ جب بچی گھر گئی تو بالکل ٹھیک تھی، میری اہلیہ سخت مزاج ہے لیکن اس نے مارپیٹ نہیں کی، بچی کے والدین پیسوں کی لالچ یا کسی کی ہدایت پر الزامات لگار ہے ہیں۔ گھریلو ملازمہ مزید پڑھیں
قرآن پاک کی بے حرمتی کسی صورت قبول نہیں کی جاسکتی، او آئی سی سویڈن اور ڈنمارک میں آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت کو ہوا دی جا رہی ہے، سعودی وزیرخارجہ
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کے نسخوں کو جلانے کے عمل کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا، سویڈن اور ڈنمارک میں آزادی اظہار رائے کے نام پر نفرت کو ہوا دی جا رہی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا مزید پڑھیں
چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان ، مفاہمت کی 6 یاداشتوں پر دستخط چین کو خشک مرچوں کی برآمد کیلئے پروٹوکول کے ایم اویو پر دستخط، آل چائنا فیڈریشن آف ٹریڈ یونین، بورڈ آف انویسٹمنٹ پاکستان میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ، ایم ایل ون پروجیکٹ پر تیکنیکی کمیٹیوں کے منٹس کے اعلان پر دستخط کئے گئے
اسلام آباد چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان ،دونوں ممالک پاک چین کے درمیان مفاہمت کی 6 یاداشتوں پر دستخط ، چین کو خشک مرچوں کی برآمد کیلئے پروٹوکول کے ایم اویو پر دستخط، آل چائنا فیڈریشن آف ٹریڈ یونین، بورڈ آف انویسٹمنٹ پاکستان میں مفاہمت کی یاداشت سمیت دیگریاداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
نواز شریف کے استقبال کیلئے لاہور کو منتخب کئے جانے کا امکان سابق وزیراعظم آئندہ 48 گھنٹوں میں لندن واپس پہنچیں گے،وطن واپسی کا اعلان لندن میں پریس کانفرنس کے دوران کیا جائے گا
نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کیلئے لاہور کو منتخب کئے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف یورپ کے دورے کے بعد آئندہ 48 گھنٹوں میں لندن واپس پہنچیں گے،نواز شریف وطن واپسی کا اعلان لندن میں پریس کانفرنس کے دوران کریں گے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
کراچی کی آبادی 3 کروڑ سے زیادہ ہے، اس سے کم کوئی نمبر قبول نہیں، خالد مقبول
کراچی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کی آبادی 3 کروڑ سے زیادہ ہے، اس سے کم کوئی نمبرقابل قبول نہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ دہائیوں سے مردم شماری کے معاملے پر سندھ کے شہری مزید پڑھیں
پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلنداور سمندر سے گہری ہے،چینی نائب وزیراعظم
چینی نائب وزیراعظم ہی لفینگ نے کہا ہے کہ سی پیک دونوں ملکوں کے درمیان اہم منصوبہ ہے،سی پیک سے خطے میں سماجی ترقی کا دور شروع ہوا۔ سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سنٹر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ مزید پڑھیں