سندھ ، تیل وگیس کے اضافی ذخائر دریافت

سندھ میں تیل وگیس کے کنوؤں سے اضافی ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے اضلاع ٹنڈو اللہ یار، سانگھڑ اور حیدر آباد میں تیل و گیس کے اضافی ذخائر دریافت کیے۔ مجموعی طور پر ایک کروڑ 59 لاکھ کیوبک مزید پڑھیں

قرآن کی بے حرمتی روکنے کیلئے قانون بنانے پر ڈنمارک بھی آمادہ اس سے قبل سوئیڈن نے عندیہ دیا تھا

ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس راسموسن نے کہا کہ حکومت ایک قانون بنانے کی کوشش کر کررہی ہے جس کی بدولت دیگر ممالک کے سفارت خانوں کے سامنے قرآن کی بے حرمتی کو روکا جاسکے گا۔ وزیرخارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا ایک غیر مناسب عمل ہے، جو مزید پڑھیں

ہائر ایجوکیشن بل ن لیگ کے لئے داغ بن جائے گا، سینیٹر عرفان صدیقی بل کی کوئی شق تعلیم کے مفاد میں نہیں، رہنما ن لیگ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہائر ایجوکیشن بل پر اتحادی جماعتوں میں میں شدید تحفظات پائے جاتے ہیں، یہ بل ن لیگ کے لئے داغ بن جائے گا، اس کی کوئی شق تعلیم کے مفاد میں نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرعرفان صدیقی نے قانون سازی پر اپنی ہی مزید پڑھیں

کراچی: اختر کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی تین ڈاکو کورنگی روڈ پر واردات کرکے فرار ہورہے تھے، ایس ایس پی ساوتھ

کراچی کے علاقے اختر کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پولیس مقابلے میں تین ڈاکو شامل تھے ایک زخمی سمیت تینوں ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شہید پولیس کانسٹیبل کی شناخت عدنان کےنام سے ہوئی جبکہ زخمی پولیس اہلکار کا نام اظہر مزید پڑھیں

حکومت نے پیر اور منگل کی چُھٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کردیا 31 جولائی اور یکم اگست کو تمام پرائیویٹ ادارے، بینک اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد  وفاقی حکومت نے پیر اور منگل کی چُھٹی کا بھی نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کو بھی عام تعطیل ہوگی، حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر کی صدر یو اے ای سے ملاقات، بھائی کی وفات پر تعزیت

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی اور ان کے بھائی شیخ سعید بن زاید النہیان کی وفات پر تعزیت کی۔ متحدہ عرب امارات کے اسلام آباد میں قائم سفارت خانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی کہ چیف آف آرمی مزید پڑھیں

باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا، امریکا کا اظہار افسوس ہم مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ ہم دہشت گردی سے نمٹنے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے میں پاکستان کی کوششوں کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، امریکا

 باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا پر امریکا نے اظہار افسوس کیا ہے۔ امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ ہم دہشت گردی سے نمٹنے اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عرب امارات نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا ہے۔  مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب 24 ارب ڈالرز اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں مزید پڑھیں

امریکی خاتون سیاح پاکستانی مہمان نوازی کی معترف، سفر کو یادگار قرار دے دیا

دنیا کے تمام ممالک کا سفر کرنیوالی کم عمر ترین امریکی خاتون سیاح پاکستانی مہمان نوازی کی معترف، سفر کو یادگار قرار دے دیا۔ عالمی ایوارڈ یافتہ 21 سالہ لیگزی ایلفرڈ نے 5 ممالک کی فہرست جاری کی جہاں وہ پھر جائیں تو انہیں خوشی ہو گی، ان ممالک کی فہرست میں انہوں نے پاکستان مزید پڑھیں

بارشوں کے باوجود لاہور سیالکوٹ موٹر وے لنک اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہوگا،محسن نقوی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بارشوں کے باوجود لاہور سیالکوٹ موٹر وے لنک اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے مزید کہا کہ بارشوں کے باعث کام میں 16 دن کی تاخیر ہوئی لیکن اسے کور کرلیا جائے گا۔ گوجرانوالہ کو جلد موٹر وے سے مزید پڑھیں