پاکستان جانے کیلئے نوعمر بھارتی لڑکی جے پور ائرپورٹ پہنچ گئی محبوب سے ملاقت کیلئے لاہورجانے کی خواہشمند لڑکی کا معاملہ کُھلنے پر حکام دنگ رہ گئے

بھارت سے پاکستان آنے والی انجو کی آمد اور پھر دیربالا کے رہائشی نوجوان سے شادی کا قصہ ابھی تازہ ہی ہے کہ اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے ضلع سیکر سے تعلق رکھنے والی ایک نابالغ لڑکی جمعہ 28 جولائی کو جے پور ہوائی اڈے پر مزید پڑھیں

زرعی ٹیکس کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایم این ایز نے بھی مجھے دھمکیاں دی تھیں جنوبی پنجاب کے جن 40 ایم این ایز نے آ کر مجھ سے ملاقات کی تھی ان میں ایک 90 سالہ بزرگ ایم این اے نے مجھے کہا کہ تم بچے ہو تم یہ کام نہیں کر سکو گے، شبر زیدی کا انکشاف

 شبر زیدی کے مطابق زرعی ٹیکس کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایم این ایز نے بھی مجھے دھمکیاں دی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر نے زرعی ٹیکس کے معاملے پر جنوبی پنجاب کے ایم این ایز کی جانب سے دباو ڈالے جانے کے بیان پر وضاحت کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنائے جانے کا امکان ختم؟ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان نگران وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے مشاورت شروع، ابتدائی طور پر 5 ناموں پر اتفاق کر لیا گیا، فہرست میں وزیر خزانہ کا نام شامل نہیں ہے

  مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعظم کیلئے 5 ناموں پر اتفاق کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنائے جانے کا امکان ختم ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور  طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری مزید پڑھیں

سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے

بہاول نگر میں سیلفی بناتے ہوئے 3 لڑکے سیلاب میں بہہ گئے، دو لڑکوں کو بچا لیا گیا، تیسرے لڑکے کی تلاش جاری ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش جاری ہے۔ کوہ سلیمان کے پہاڑی علاقوں مزید پڑھیں

چینی نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد، اسلام آباد میں تعطیلات کا اعلان

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں، اس تناظر میں اسلام آباد میں 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا یو این سیکرٹری جنرل سے اسلام وفوبیا کے خلاف جامع حکمت عملی کا مطالبہ قرآن پاک کے حوالے سے واقعات پر بھی بات کی، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے یواین سیکرٹری جنرل کو فون کرکے اسلام وفوبیا کے خلاف جامع حکمت عملی کے لیے اقوام متحدہ کی مشترکہ کاوشوں کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے فون پر بات کی مزید پڑھیں

کراچی: محرم الحرام کے جلوسوں کی ڈرون سے کوریج پر پابندی عائد ڈرون کیمرے سے کسی بھی قسم کی کوریج اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں، محکمہ داخلہ

محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام میں ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ کراچی میں محرم الحرام میں ڈرون کیمرے کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اور محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب اسپیکر سندھ اسمبلی نے تقرری کا اعلان کیا، جس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رکن رعنا انصار سندھ اسمبلی میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے بدھ کے روز سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کرائی گئی تھی جس پر ایم کیو ایم کو جی ڈی اے اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

26جولائی تا یکم اگست تک پنجاب بلوچستان اورخیبر پختونخواہ کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیشنگوئی تربیلا ڈیم 81 فیصد جبکہ منگلا ڈیم 77 فیصد تک بھر چکے ہیں،این ڈی ایم اے

اسلام آباد این ڈی ایم اے نے موجودہ بارشوں کی صورتحال پر نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سنٹر کے اجلاس کا انعقاد کیا۔این ای او سی اجلاس کی صدارت قائم مقام چئیرمین این ڈی ایم اے نے کی۔اجلاس میں محکمہ موسمیات، فیڈرل فلڈ کمیشن، پی ڈی ایم ایز اور دیگر محکموں کی شرکت کی۔اجلاس میں حالیہ بارشوں مزید پڑھیں