گرینائٹ کے پتھروں پر مشتمل کارونجھر کے پہاڑ نیلام کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کارونجھر کے پہاڑوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صحرائے تھر میں گرینائٹ کے قیمتی پتھروں پر مشتمل کارونجھر کا پہاڑی سلسلہ 28 کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، یہ پہاڑ جین مذہب کے قدیم مندروں کے علاوہ آبشاروں اور خوبصورت موروں کا مسکن بھی سمجھے جاتے ہیں تاہم سندھ حکومت نے ان مزید پڑھیں

احسن اقبال نے طویل عرصے کیلئے نگران سیٹ اپ کے امکان کو مسترد کردیا آئینی مدت مکمل کر کے حکومت اقتدار سے الگ ہو جائے گی، وفاقی وزیر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے طویل عرصے کے لیے نگران سیٹ اپ کے امکان کو مسترد کر دیا۔ انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز پاکستان کی جانب سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں تقریب میں شرکت کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آئینی مدت مکمل کر کے حکومت اقتدار سے مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے پر حکومت نے جوابی شرط رکھ دی پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن پر مصدق ملک کا بڑا بیان

وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کو ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کردیا۔ وزارت پیٹرلیم کی ٹیم نے دہی اور شہری علاقوں میں پیٹرول پمپس کا سروے کیا، پیر تک 2 ہزار پیٹرول پمپس کا ڈیٹا اکھٹا ہوجائے گا۔ پیر کو ڈیلرز کے مارجن کے حوالے سے حتمی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو ایسا بحران آتا کہ کسی کے پاس حل نہ ہوتا آئی ایم ایف پروگرام ہونے سے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، آئی ایم ایف پروگرام سے ہمیں صرف سنبھلنے کی مہلت ملی ہے، ملک وقوم کی ترقی کیلئے میثاق معیشت کی طرف آنا ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف کا تقریب سے خطاب

  وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام نہ ہوتا تو ایسا بحران آتاکہ کسی کے پاس حل نہ ہوتا، آئی ایم ایف پروگرام ہونے سے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، آئی ایم ایف پروگرام سے ہمیں صرف سنبھلنے کی مہلت ملی ہے،ملک وقوم کی ترقی کیلئے میثاق معیشت کی طرف مزید پڑھیں

لاہور: دریائے راوی پر پانی کی بڑھتی سطح،الرٹ جاری کر دیا گیا تفریحی یا کاروباری سرگرمیوں کیلئے دریا کے قریب جانے پر مکمل پابندی ہے،ضلعی انتظامیہ

 دریائے راوی کے اطراف ہر قسم کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے دریائے راوی میں پانی کی بڑھتی سطح کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے راوی کنارے ہر قسم کی سرگرمیوں پر پابندی لگا دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے کہا مزید پڑھیں

بجلی کے یونٹ کی اصل قیمت 60 روپے ہو جائے گی صارفین کے بلوں میں 40 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا، بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافہ آئی ایم ایف کی شرط نہیں ہے، ماہر معیشت کا انکشاف

  بجلی کے یونٹ کی اصل قیمت 60 روپے ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک ساتھ تقریباً 8 روپے اضافہ کرنے کے فیصلے پر ماہر معیشت اور تحریک انصاف کے ترجمان برائے معاشی امور مزمل اسلم کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔ مزمل اسلم مزید پڑھیں

پنجاب: بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ،8 زخمی

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور سیلابی صورتحال سے پنجاب میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تمام ہلاکتیں لاہور، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین اور فیصل آباد میں ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے، بارش مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سے درجنوں رہنما پیپلزپارٹی کے قافلے میں شامل ہو گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے مختلف سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنما اپنے ہزاروں کارکنوں کیساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے قافلے میں شامل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سید نیئر حسین بخاری ، فرحت اللہ بابر، فیصل کریم کنڈی، شجاع خان ، علی امجد آفریدی اور محمد علی باشا  بھی اس مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، راتوں رات بنیادی ٹیرف میں بڑا اضافہ کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری منظور کرلی

حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی گرا دی ، رہائشی بجلی صارفین کی مختلف کیٹیگریز کے لیے بنیادی ٹیرف تین سے ساڑھے سات روپے فی یونٹ تک بڑھا دیا۔ کابینہ نے بنیادی ٹیرف بڑھانے کیلئے سرکولیشن سمری منظور کرلی۔ مہنگائی کی چکی میں پسنے والے عوام کیلئے ایک اور بری خبر سامنے مزید پڑھیں

چترال میں سیلاب کا پانی گھروں میں داخل، وزیر آباد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ سے 2 لاشیں برآمد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری۔ ملک کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہے۔ دریائے ستلج میں سیلابی پانی سے فصلوں کو نقصان پہنچا جبکہ وزیر آباد میں لاپتہ دو بھائیوں کی لاشیں واٹر فلٹریشن پلانٹ سے مل گئیں۔ ملک میں مون سون بارشوں کا مزید پڑھیں