شاہد خاقان عباسی کا مریم نواز کو لیڈر ماننے سے انکار۔ بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو لیڈر نہیں مانتے، اگر مریم نواز کو پارٹی کی قیادت سونپی گئی تو مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار حکومت کے پاس نہیں حکومت 15 دن میں قیمتوں کا تعین آئل مارکیٹ اور ڈالر ریٹ پر کرتی ہے، سرحد پر ایرانی پیٹرول کی اسمگلنگ سے نقصان ہورہا ہے۔ وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک
وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اختیار حکومت کے پاس نہیں،حکومت 15دن میں قیمتوں کا تعین آئل مارکیٹ اور ڈالر ریٹ پر کرتی ہے۔ انہوں نے پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے ساتھ مذاکرات کئے۔ جس پر پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے 2 روز کیلئے ہڑتال مئوخر کردی مزید پڑھیں
کیا واقعی ٹک ٹاکر جنت مرزا کو ٹف ٹائم ملنے والا ہے؟ سوشل میڈیا پر عمران خان اور جنت مرزا کا موازنہ ہونے لگا
ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا جنہوں نے بہت کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا ہے اور ٹک ٹاک پر ان کے فالوررز کی تعداد بہت زیادہ ہے تاہم حال ہی میں فالوورز کے معاملے میں عمران خان کے ساتھ اپنا موازنہ پر انہیں تنقید کا سامنا ہے ۔ گزشتہ دنوں حسن چوہدری مزید پڑھیں
نیب نے حیدرآباد سکھر موٹروے میگا کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کردیا ریفرنس صرف مٹیاری سیکشن میں کرپشن پر دائر کیا گیا
حیدرآباد سکھر موٹروے میگا کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت حیدرآباد میں ریفرنس دائر کردیا۔ ایم سکس موٹروے میگا کرپشن اسکینڈل میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، نیب نے میگا کرپشن کیس میں ریفرنس دائر کردیا۔ ریفرنس صرف مٹیاری سیکشن میں کرپشن پر دائر کیا گیا۔ چیئرمین نیب کی منظوری سے ڈی مزید پڑھیں
پیٹرول کی آدھی قیمت،300 یونٹس بجلی مفت، آئی پی پی کا منشور تیار استحکام پاکستان پارٹی کے منشور میں پاکستانی معاشرے کو اسلامی معاشرے میں ڈھالنے، ختم نبوت پر موثر قانون سازی کرنے کے عزم کا بھی اظہار
استحکام پاکستان پارٹی نے اپنا منشور تیار کرلیاہے۔جس کےمطابق پیٹرول کی آدھی قیمت اور 300 یونٹس بجلی مفت کر دی جائے گی۔ منشور میں پاکستانی معاشرے کو اسلامی معاشرے میں ڈھالنے، ختم نبوت پر موثر قانون سازی کرنے کے عزم کا بھی اظہار بھی کیاگیاہے۔منشور کے تحت استحکام پاکستان پارٹی موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول مزید پڑھیں
پاکستان نے جوہری مواد اور تنصیبات کی سلامتی میں بھارت کوپیچھے چھوڑدیا پاکستان جوہری مواد کی سکیورٹی امور میں 19ویں نمبر پر براجمان ، بھارت، ایران، میکسیکو، جنوبی افریقہ، مصر، شمالی کوریا اور دیگر سے بہتر
اسلام آباد نیوکلیئر تھریٹ انیشیئیٹو، این ٹی آئی انڈیکس نے جوہری، تابکاری سلامتی کی درجہ بندی کا اجراء کر دیا،پاکستان نے جوہری مواد اور تنصیبات کی سلامتی میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، این ٹی آئی انڈیکس رپورٹ کے مطابق پاکستان جوہری مواد کی سکیورٹی امور میں 19ویں نمبر پر براجمان ہے،پاکستان کے بعد ہندوستان، مزید پڑھیں
محرم الحرام، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج اور رینجرز طلب
لاہور حکومت پنجاب نے محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے یکم سے 10 محرم الحرام تک فوج اور رینجرز کو طلب کرلیا ہے۔ کابینہ کمیٹی پنجاب کے ذرائع کے مطابق مطابق صوبے کے تمام حساس اضلاع میں ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر رینجرز اور فوج تعینات ہو گی جب مزید پڑھیں
پراسرار گنبد سمندر میں بہتا ہوا آسٹریلیا کے ساحل پر پہنچ گیا پولیس کی جانب سے اسے خطرناک قرار دیا جارہا ہے
مغربی آسٹریلیا کے ساحل پر ایک پُراسرار گنبد جیسی نظر آنے والی شے نے پولیس کوحیران کردیا ہے۔ آسٹریلیا کے علاقے پرتھ کے شمال میں تقریباً 250 کلومیٹر (155 میل) کے فاصلے پر گرین ہیڈ بیچ پر مقامی لوگوں کودھات کی بنی ہوئی ایک دیوہیکل گنبد نُما چیز ملی ہے۔ ریاستی اور وفاقی حکام اس مزید پڑھیں
پاکستان چھوڑنے والے 4 لاکھ افراد کون، ڈیٹا کی تصویری شکل نے حقیقت کھول دی برین ڈرین کا شور اٹھنے پر آج نیوز ںے سرکاری ڈیٹا کی تفصیلی جانچ کی
رواں برس کے پہلے 6 ماہ میں 4 لاکھ پاکستانیوں نے بیرون ملک ملازمت کے حصول کے لئے پاکستان چھوڑ دیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق رواں برس 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں تقریباً 4 لاکھ پاکستانی ملازمت کی خاطر ملک کو چھوڑ چکے ہیں۔ پاکستانیوں مزید پڑھیں
محرم الحرام کے چاند کی پیدائش ہو گئی ماہرین فلکیات کے مطابق نئے ہجری سال کے چاند کی پیدائش 17 جولائی رات 11 بج کر 32 منٹ پر ہونا تھی
محرم الحرام کے چاند کی پیدائش ہو گئی، ماہرین فلکیات کے مطابق نئے ہجری سال کے چاند کی پیدائش پیر کی رات کو ہونا تھی۔ تفصیلات کے مطابق 1444 ہجری اپنے اختتامی لمحات میں داخل ہو گیا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق ہجری 1445 کے چاند کی پیدائش ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں