راولپنڈی آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس کا انعقاد، فورم کو معاشی بحالی کے منصوبے، سرمایہ کاری سہولت کونسل کے دائرہ کار سے آگاہ کیا گیا، زراعت، آئی ٹی، معدنیات، دفاعی پیداواری شعبوں میں ترقی کیلئے فوج کی کاوشوں پر بریفنگ دی گئی، شرکا کا حکومت کی معیشت بحالی کیلئے حکمت عملی کو مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو و بحالی کی کوششوں میں پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھیں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال آنےوالے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو و بحالی کی کوششوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں
دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ دریا کےکنارے بسنے والوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جار
کہروڑ پکا کے مقام پر دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے باعث دریا کےکنارے بسنے والے خاندانوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔ دوسری جانب ڈی جی پی ڈی ایم اے عمران قریشی کا کہنا ہے مزید پڑھیں
سرگودھا، حکومتی ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے کی سرکاری ادویات برآمد
سرگودھا صوبائی محکمہ صحت کے ملازم کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات برآمد کی گئی ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق چک 58 شمالی میں محکمہ صحت کے ملازم کے گھر سے سرکاری ادویات برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم ٹی ایچ کیو اسپتال شاہپور کا ملازم ہے جس نے اپنے گھر مزید پڑھیں
آرمی چیف کا ایران کا 2 روزہ کامیاب دورہ اختتام پذیر
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایران کا 2 روزہ کامیاب دورہ اختتام پذیرہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایران کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ سرحدی علاقوں میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔عسکری قیادت کے درمیان دہشتگردی کے خاتمے کے مزید پڑھیں
بھارت، ٹماٹروں کی فروخت سے کاشتکار کروڑ پتی بن گیا
نئی دہلی ٹماٹروں کی قیمت میں ہونے والے ہوشربا اضافے کے باعث ایک کاشتکار صرف ایک ماہ میں کروڑ پتی بن گیا۔ مؤقر بھارتی اخبار انڈیا ٹو ڈے کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے کے رہائشی کاشتکار تکہ رام بھاگوجی اور ان کے خاندان نے ایک ماہ کے دوران ٹماٹروں کے 13 ہزار سے مزید پڑھیں
گزشتہ 9 ماہ میں پاکستان نے کئی ممالک کی منتیں کیں لیکن کسی نے قرضہ نہیں دیا جن ممالک سے مدد مانگی گئی وہ اب پاکستان کو کہہ رہے ہیں کہ “انسان کے بچے” بن جاو، قرض کی منظوری دینے کے باوجود آئی ایم ایف نے ابھی بھی خدشات کا اظہار کیا ہے، ماہر معیشت کا انکشاف
معروف ماہر معیشت کے مطابق گزشتہ 9 ماہ میں پاکستان نے کئی ممالک کی منتیں کیں لیکن کسی نے قرضہ نہیں دیا، جن ممالک سے مدد مانگی گئی وہ اب پاکستان کو کہہ رہے ہیں کہ “انسان کے بچے” بن جاو، قرض کی منظوری دینے کے باوجود آئی ایم ایف نے بھی تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں
پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع، بلوم برگ نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل
کراچی پاکستان میں مزید 5.6ارب ڈالر کی فنڈنگ متوقع ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے پاکستان مشن کے سربراہ نیتھن پورٹر نے کہا نئی فنڈنگ میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے کیے گئے 3.7ارب ڈالر کے معاہدے بھی شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کا معاہدہ اس وقت مزید پڑھیں
ایم ڈی آئی ایم ایف کی وزیراعظم کو پاکستان کی مدد جاری رکھنے کی یقین دہانی شہبازشریف اور کرسٹالینا جور جیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہبازشریف اور منیجنگ ڈائریکٹر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کرسٹالینا جور جیوا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کی مدد جاری رکھنے کی بھی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جورجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ شہباز شریف مزید پڑھیں
حکومت سندھ کے بنائے فلیٹ جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں کو بیچ دیئے سستے داموں سرکاری فلیٹس دلوانے کا جھانسہ دیکر کروڑوں روپے بٹور لئے گئے
حکومت سندھ کی جانب سے نئی تعمیر شدہ لیبر کالونی کے فلیٹ جعلسازوں نے سادہ لوح شہریوں کو کروڑوں روپے کے عوض بیچ ڈالے۔ سکھر میں نئی تعمیر شدہ لیبر کالونی کے فلیٹوں کی غیر قانونی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، جہاں جعلسازوں نے سادہ لوح عوام کو سستے داموں سرکاری فلیٹس دلوانے کا جھانسہ مزید پڑھیں