سانحہ 9 مئی ، 2 ماہ کے دوران کتنی خواتین گرفتار کتنی رہا ہوئیں ؟ رپورٹ جاری

سانحہ 9 مئی کے بعد  2 ماہ کے دوران کتنی خواتین گرفتاراور کتنی رہا ہوئیں ؟ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت 8 شہروں سے 81 خواتین گرفتار ہوئیں ،سب سے زیادہ 47 خواتین کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ 22 خواتین کو تفتیش مکمل ہونے پر جوڈیشل کردیا گیا ،لاہور سے مزید پڑھیں

نواب شاہ ائیرپورٹ کا کراچی ائیر پورٹ کیلئے متبادل کا درجہ ختم کراچی کیلئے متبادل ائیر پورٹ کا درجہ ملتان ائیر پورٹ کو دے دیا گیا

سول ایوی ایشن نے نواب شاہ ایئرپورٹ کا کراچی ایئرپورٹ کا متبادل کا درجہ ختم کرکے ملتان کو دے دیا۔ سول ایوی ایشن نے نواب شاہ ائیر پورٹ کا کراچی ائیرپورٹ کیلئے متبادل کا درجہ ختم کردیا ہے، اور کراچی کیلئے متبادل ائیرپورٹ کا درجہ ملتان ائیر پورٹ کو دے دیا گیا ہے۔ ترجمان سول مزید پڑھیں

زیرِحراست شہریار آفریدی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں آج سے ٹھیک ایک ماہ قبل شہریار آفریدی کے بھائی بھی انتقال کرگئے تھے، پولیس حراست میں ہونے کی وجہ سے پی ٹی آئی رہنما کو بھائی کے نمازِ جنازہ میں شرکت کی اجازت نہیں ملی تھی

اسلام آباد  سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے اسیر رہنماء شہریار خان آفریدی کی ہمشیرہ وفات پا گئی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور کارکنان اپنے بہادر بھائی شہریار خان آفریدی اور ان مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہو گیا نئے اسپیل کا جولائی 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان،موسم بدلتے ہی اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان

 ملک بھر میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہو گیا جس کا جولائی 17 جولائی تک جاری رہنے کا مکان ہے۔موسم بدلتے ہی اسلام آباد، سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار اقتصادی بحالی کا کام جاری رکھے، انتھونی بلنکن

واشنگٹن امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان میکرو اکنامک اصلاحات اور پائیدار اقتصادی بحالی کا کام جاری رکھے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ We stand by the Pakistani people during مزید پڑھیں

کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان ڈربن میں آئی سی سی کی سالانہ میٹنگز کے دوران کیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سندھ سے ایران جانیوالے زائرین کو گاڑیوں و بسوں کے ذریعے سفر کی اجازت دینے پر اتفاق

کراچ سندھ سے ایران جانے والے زائرین کو ان کی اپنی گاڑیوں اور بسوں کے ذریعے سفر کرنے کی اجازت دینے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ اتفاق سید مراد علی شاہ اور ایران کے قونصل جنرل حسن نورین کی سربراہی میں ملاقات کرنے والے چار رکنی وفد کے درمیان مزید پڑھیں

دنیا میں بھوک بڑھ گئی، فاقہ کشی پر مجبور لوگوں کی تعداد میں 12 کروڑ کا اضافہ عالمی وبا کورونا اور روس یوکرین جنگ دنیا میں غذائی قلت کی وجہ بنی

اقوام متحدہ نے کہا کہ عالمی وبا کورونا اور روس یوکرین جنگ کی وجہ سے 2019 سے لیکر اب تک دنیا بھر میں بھوکے رہنے والوں کی تعداد 12 کروڑ اضافے کے ساتھ 73 کروڑ ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسی طرح کا سلسلہ جاری رہا، تو 2030 تک تقریباً 60 کروڑ لوگ مزید پڑھیں

کراچی، پلاسٹک کی 6 ہزار استعمال شدہ بوتلوں سے پہلی سڑک تیار پلاسٹک کی سڑکیں پائیدار، ان کی لاگت بھی کئی گنا کم ہوتی ہے، ماہرین

کراچی میں پلاسٹک کی استعمال شدہ بوتلوں سے پہلی سڑک تعمیرکرلی گئی ہے، پروجیکٹ لیڈ کا کہنا ہے کہ کچرے کو ٹھکانے لگایا ہے، شہری بھی آرام دہ اور کشادہ سڑک پر سفر سے مُطمئن ہیں۔ پلاسٹک سے پہلی مرتبہ تیار ہونے والی سڑک 730 فٹ طویل ہے، جس میں 6 ہزار بوتلیں یا ڈھائی مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد میں الیکشن کے وقت کے حوالے سے معاملات طے پا گئے پی ڈی ایم کی قیادت نے نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت شروع کر دی،موجودہ اسمبلی آئینی مدت پوری ہونے پر نگران وزیراعظم کو ذمہ داری سونپ دی جائے گی

اسلام آباد پی ڈی ایم کی قیادت نے نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے ،نگران وزیر اعظم کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل حکومتی اتحاد میں الیکشن کے حوالے سے اختلاف رائے سامنے آیا تھا، پیپلز پارٹی وقت پر الیکشن مزید پڑھیں