نواز شریف کا 14 اگست سے قبل وطن واپسی کا پلان ملتوی ہو گیا نواز شریف کی ماہ اگست کے آخر یا ستمبر کے وسط میں وطن واپس آنے کے حوالے سے مشاورت جاری

اسلام آباد آئندہ عام انتخابات اور میاں محمد نواز شریف کی ممکنہ وطن واپسی کا معاملہ، میڈیا رپورٹس کے مطابق قائد مسلم لیگ نواز شریف کا 14 اگست سے قبل وطن واپسی کا پلان ملتوی ہو گیا۔ پارٹی رہنماؤں کی جانب سے نواز شریف کو 14 اگست تک وطن واپس آنے کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں

پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور وزیراعظم نے سعودی سفیر سے ملاقات میں اسپیشل انویسٹمینٹ فیسیلیٹیشن کونسل سے آگاہ کیا

وزیرِاعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 2 ارب ڈالرز جمع کرانے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے مزید پڑھیں

پاکستان میں سعودی آئل ریفائنری کے قیام کیلئے راہیں ہموار، جلد معاہدے کا امکان سعودی عرب اور یو اے ای ریفائنریز کیلئے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے، ذرائع

اسلام آباد پاکستان میں سعودی آئل ریفائنری کے قیام کے لئے راہیں ہموار ہو گئیں۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل ریفائنری پر اگست کے پہلے ہفتے میں معاہدے امکان ہے جس کے تحت سعودی عرب اور یو اے ای ریفائنریز کے لئے 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری مزید پڑھیں

1 سال میں ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں بدترین گراوٹ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو ایکسپورٹس اور ترسیلات زر کی مد میں 8 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہونے کا انکشاف

 1 سال میں ایکسپورٹس اور ترسیلات زر میں بدترین گراوٹ ، گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو ایکسپورٹس اور ترسیلات زر کی مد میں 8 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں پاکستان کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہونے کا مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب ،انخلا کیلئے مساجد میں اعلانات

دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی، ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر گیج 80۔16 فٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلیمانکی ہیڈ ورکس پر پانی کی آمد 23665 ،اخراج 11846 کیوسک ہے۔ آئندہ 48 گھنٹے میں ہیڈ سلیمانکی سے 50 سے 80 ہزار کیوسک کا اخراج مزید پڑھیں

شہباز شریف نے بونیر کے طالبعلم کا دل جیت لیا، وزیراعظم کی کرسی پہ بٹھا دیا

 ( بونیری) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے طلبہ کو ملک کا مستقبل قرار دیا اور اپنی کرسی کی جانب اشارہ کرتے کہا کہ انشا اللہ! کل آپ اس کرسی پر بیٹھیں گے۔ انہوں نے یہ بات کہتے ہوئے جب ایک طالبعلم کو واقعتاً اپنی کرسی پہ بٹھایا تو فرط جذبات سے اس کی آنکھیں نم مزید پڑھیں

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کا کیس: شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے کیس کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگانے پر مزید پڑھیں

نواز شریف اچھے آدمی، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر مجھے اگلے سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، سابق مشیر احتساب

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ قائد ن لیگ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کے لوگ افغانستان میں نہیں، نمٹنا پاکستان کی ذمہ داری ہے، طالبان وہ (ٹی ٹی پی) پاکستان کے اندر، قبائلی علاقوں میں ہیں، سہیل شاہین

طالبان کے سینئر رہنما سہیل شاہین نے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردوں کی افغانستان میں موجودگی کی تردید کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود ہے اور اس لیے یہ اسلام آباد کی ذمہ داری ہے، ہماری نہیں۔ اگست 2021 میں سقوطِ کابل کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما محمد عمیر نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

کراچی  پیپلزپارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما محمد عمیر نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری سے انجینئرمحمد عمیرنے ملاقات کی اورپیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان مزید پڑھیں